The Dawn News - Tech

گوگل کے پکسل 3 کی تصاویر سامنے آگئیں
گوگل کے پکسل اسمارٹ فونز کو بہترین اینڈرائیڈ ڈیوائس قرار دیا جاتا ہے اور اب کمپنی اپنے پکسل کے مزید 2 نئے فونز متعارف کرانے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔

اگرچہ گوگل نے آفیشلی اس بات کا اعلان نہیں کیا کہ وہ رواں برس پکسل تھری اور پکسل تھری ایکس ایل متعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے، تاہم اب ان موبائلز کی تصاویر اور تفصیلات لیک ہوکر سامنے آئی ہیں۔

لیک ہوکر سامنے آنے والی تصاویر میں فون کے ڈیزائن کو ابتدائی شکل میں دیکھا جاسکتا ہے۔

فوربز میں شائع ہونے والی تصاویر میں گوگل پکسل 3 اور گوگل پکسل 3 ایکس ایل کو بلیک کلر میں دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل اب سستا پکسل فون متعارف کرانے کے لیے تیار

ان فونز کے حوالے سے سامنے آنے والی تفصیلات کے مطابق یہ دونوں فونز گوگل کے پہلے متعارف کرائے گئے پکسل فونز کا نہ صرف اپڈیٹ ورژن ہوں گے، بلکہ ان میں جدید اور بہترین ٹیکنالوجی کا استعمال بھی کیا جائے گا۔

پکسل فونز کی لیک ہونے والی تصاویر—فوٹو: فوربز میگزین

تفصیلات کے مطابق پکسل 3 ایکس ایل کے فرنٹ پر 2 کیمرے ہوں گے، جب کہ بیک سائڈ پر ایک ہی کیمرہ ہوگا، جب کہ پکسل 3 میں فرنٹ اور بیک پر ایک ایک کیمرہ دیا جانے کا امکان ہے۔

گوگل نے ان پکسل فون کی ایل ای ڈی اسکرین جنوبی کورین کمپنی ایل جی تیار کرے گی، اس سے قبل یہ اطلاعات تھیں کہ گوگل پکسلز کی اسکرین سام سنگ تیار کرے گی۔

مزید پڑھیں: گوگل پکسل 2 اور پکسل 2 ایکس ایل

نشریاتی ادارے ٹی 3 کے مطابق گوگل اپنے ان نئے موبائلز میں پہلی بار اینڈرائڈ پی کا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرائے گا۔

—فوٹو: ایکس ڈی ایل ڈویلپرز

گوگل کے ان پکسل فونز کی خاص بات یہ ہوگی کہ ان کا کیمرہ ماضی کے پکسل فونز سے بہتر ہوگا۔

گوگل پکسل 3 کی اسکرین 3۔5 انچ ہوگی، جب کہ پکسل تھری ایکس ایل کی اسکرین 2۔6 انچ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: آئی فون کی ٹکر پر گوگل کا نیا اسمارٹ فون

ممکنہ طور پر پکسل 3 کی قیمت 650 ڈالر یعنی پاکستانی 72 ہزار روپے سے زائد جب کہ پکسل 3 ایکس ایل کی قیمت 850 ڈالر یعنی پاکستانی 92 ہزار روپے سے زائد ہوگی۔

دونوں موبائل کو رواں برس اکتوبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، کیوں کہ گوگل نے پکسل کے پہلے 2 فونز بھی اکتوبر 2016 جب کہ پکسل 2 اور پکسل ٹو ایکس ایل بھی اکتوبر 2017 میں متعارف کرائے تھے۔

فوٹو: بی جی آر