The Dawn News - Business

رینالٹ نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کے لیے زمین حاصل کرلی
الفطیم رینالٹ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے رینالٹ گاڑیوں کی پاکستان میں پیداوار اور اسمبلیوں کے پلانٹ لگانے کے لیے صنعتی پلاٹ حاصل کرلیا ہے۔

یہ پلانٹ فیصل آباد کے خصوصی اقتصادی زون میں ایم 3 انڈسٹریل سٹی میں لگائے جائیں گے۔

الفطیم آٹوموٹو انٹرنیشنل کے سینیئر مینیجنگ ڈائریکٹر کولن کورڈری کا کہنا تھا کہ الفطیم پاکستانی مارکیٹ اور اپنے منصوبے کے لیے پر عزم ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ غیر ملکی ڈائریکٹ سرمایہ کاری کو پاکستان میں لانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

منصوبے کا ڈیزائن اور پری انجینیئرنگ کام جاری ہے جبکہ سائٹ پر کام کا آغاز جلد کردیا جائے گا۔

اس منصوبے کا 2018 کے آخری تک باقاعدہ طور پر انعقاد بھی کردیا جائے گا۔

کام مکمل ہوجانے پر اسمبلی پلانٹ سے تقریباً 50 ہزار گاڑی فی سال پیدا کی جائیں گی۔

الفطیم اور رینالٹ کو امید ہے کہ فیکٹری میں پیداوار کا آغاز 2020 تک ہوجائے گا۔

الفطیم رینالٹ پاکستان منصوبے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) یاسر علوی کا کہنا تھا کہ ’رینالٹ اپنی گاڑیوں کی کوالٹی اور حفاظت کی وجہ سے مشہور ہے، ہم پاکستانی صارفین کے لیے جدید ڈسٹی بیوشن اور ڈیلر شپ نیٹ ورک کے ذریعے یورپین ٹیکنالوجی لے کر آئیں گے‘۔