The Dawn News - News

شیخ رشید احمد اہل قرار، الیکشن میں حصہ لینے کی راہ ہموار
سپریم کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی نااہلی سے متعلق دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں اہل قرار دے دیا، جس کے ساتھ ہی ان کی الیکشن میں حصہ لینے کی راہ ہموار ہوگئی۔

سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اللہ نے میرے حق میں فیصلہ کیا اور آج راولپنڈی کے حلقے سے قلم دوات جیت گئی ہے۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ اگر میرے خلاف بھی فیصلہ ہوتا تو بھی میں اسے قبول کرتا کیونکہ میں نواز شریف نہیں ہوں اور نہ ہی میں جی ایچ کیو کی پیداوار ہوں۔

انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اس مرتبہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حکومت بنے کیونکہ وہ اچھا شخص ہے۔

متعلقہ خبر:

سپریم کورٹ نے شیخ رشید احمد کو اہل قرار دے دیا