The Dawn News - Health - Special

گلوبل وارمنگ کے باعث سبزیوں کی پیداوار میں کمی کا امکان
موسمیاتی تبدیلی کا سب سے برا اثر فصلوں پر پڑ رہا ہے، رواں سال کے آغاز میں سامنے آنے والے ایک مطالعے کے مطابق گلوبل وارمنگ کے باعث دنیا سے چاکلیٹ کے پیداوار جلد ختم ہوجائے گی۔

اور اب ایک اور مطالعہ سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا کہ سال 2050 تک گلوبل وارمنگ کے باعث دنیا میں سبزیاں اگنے کا عمل بہت حد تک کم ہوجائے گا۔

اگر بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی روک تھام کے لیے کچھ نہ کیا گیا تو سبزیوں کی پیداوار کو شدید نقصان ہوگا۔

اس کی ایک وجہ پانی کی کمی بھی ہے، جس کے باعث سویا اور دالوں کی پیداوار میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

مطالعے میں خبردار کیا گیا کہ اگر گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لیے ابھی اقدامات نہیں کیے گئے تو جلد فصل کی پیداوار میں نقصان دیکھنے میں آئے گا۔

اگر درجہ حرارت میں اس ہی طرح اضافہ ہوتا رہا تو فصل اگانے والے بڑے بڑے ممالک میں زراعت کا نظام تباہ ہوسکتا ہے۔