The Dawn News - Multimedia

ہانگ کانگ: ڈریگن کشتیوں کے روایتی میلے کا انعقاد
ہانگ کانگ میں پیر کے روز رنگ برنگ ڈریگن کشتیوں کی دوڑ کے روایتی مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں 157 ٹیموں نے حصہ لیا اس میلے کے انعقاد کی تاریخ تقریباً 2 ہزار برس پرانی ہے۔

روایتی کشتیوں کا یہ میلہ چائینیز کیلینڈر کے اعتبار سے ہرسال مئی یا جون میں منعقد کیا جاتا ہے، چائینیز ثقافت کی ترویج کے لیے روایتی کشتیوں کا یہ میلہ اب دنیا کے کئی خطوں میں سجایا جاتا ہے۔

اس ڈریگن کشتیوں کی ریس میں کئی افراد پر مشتمل ٹیمیں چپو چلا کر مقررہ فاصلہ طے کرتی ہیں، بڑی تعداد میں لوگ اس میلے سے لطف اندوز ہونے کے لیے دور درواز علاقوں سے آتے ہیں جبکہ اس موقع پر چاول سے پکے ہوئے خاص پکوان بنانے کی روایت بھی خوش اسلوبی سے مکمل کی جاتی ہے۔

رواں برس ریس کی آرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے ناصرف تماشائیوں میں ریس سے مکمل لطف اندوز ہونے کے اقدامات کیے گئے بلکہ ماحولیاتی آلودگی سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کے لیے بھی کیمپ قائم کیا گیا، جہاں ریس کے اختتام پر 80 کے قریب رضاکاروں نے 10 ہزار کے قریب پلاسٹک بوتلیں اکھٹی کیں۔