The Dawn News - Life & Style

رنبیر اور عالیہ کی شادی 2020 میں متوقع
بولی وڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے افیئر کی خبریں طویل عرصے سے سامنے آرہی ہیں، تاہم اب خبر ہے کہ یہ دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے کا ارادہ کررہے ہیں۔

رنبیر اور عالیہ بہت سے مواقعوں پر ایک ساتھ نظر آتے رہتے ہیں، جس کے بعد ان کے مداح ان دونوں کی شادی کا بھی جلد انتظار کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں: رنبیر نے عالیہ کے ساتھ اپنے تعلق کونئی محبت قرار دے دیا

رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ سال 2020 میں ایک دوسرے کے ساتھ شادی کرلیں گے۔

اداکاروں سے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ’عالیہ بھٹ اس وقت اپنے کیریئر کے سب سے اچھے وقت میں موجود ہیں، وہ رنبیر کے ساتھ اپنے رشتے سے بھی کافی خوش ہیں، لیکن ان دونوں کی شادی 2020 سے قبل نہیں ہوگی‘۔

خیال رہے کہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں دیے ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ سوچ سمجھ کر فیصلے نہیں کرتیں، لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ 30 سال کی ہونے سے قبل شادی نہیں کریں گی، تاہم وہ ایسا کرکے سب کو حیران بھی کرسکتی ہیں۔

دوسری جانب رنبیر کپور سے ٹوئٹر پر ایک مداح نے ان کی شادی کے حوالے سے سوال کیا تو اداکار نے کہا کہ امید ہے وہ جلد شادی کرلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ’30 سال کی ہونے سے قبل شادی کرسکتی ہوں‘

یاد رہے لہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ اس وقت اپنی فلم ’براہ مسٹرا‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں یہ دونوں پہلی مرتبہ ایک ساتھ کام کرتے نظر آئیں گے۔

اس فلم میں ان کے ہمراہ امیتابھ بچن بھی موجود ہیں۔

خیال رہے کہ رنبیر کپور کا نام عالیہ بھٹ سے قبل بولی وڈ کی دو بڑی اداکاراؤں کے ساتھ جوڑا گیا ہے، جن میں دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف شامل ہیں۔

دپیکا پڈوکون کی بات کی جائے تو اداکارہ بہت جلد رنویر سنگھ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔