The Dawn News - Life & Style

سچی کہانی پر مبنی فلم میں پریانکا اور فرحان کاسٹ
بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے امریکی شو ’کوائینٹیکو‘ کے تین سیزن سامنے آچکے ہیں، تاہم اب اس کا چوتھا سیزن نہیں بنایا جائے گا، جس کے بعد اداکارہ نے واپسی بولی وڈ فلموں کو سائن کرنے کا آغاز کردیا ہے۔

پریانکا چوپڑا بہت جلد سلمان خان کے ہمراہ فلم ’بھارت‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی اور اب انہوں نے گلوکار و اداکار فرحان اختر کے ساتھ بھی ایک فلم سائن کرلی۔

انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا بہت جلد سونالی بوس کی فلم میں کام کرتی نظر آئیں گی، جس کی کہانی عائشہ چوہدری کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔

عائشہ چوہدری کا تعلق بھارت سے تھا جو کہ لوگوں میں اپنی حوصلہ بڑھانے والی تقاریر کے باعث مشہور تھیں۔

عائشہ چوہدری مدافعتی نظام کی خرابی کے ساتھ پیدا ہوئیں تھیں، ان کا انتقال 24 جنوری 2015 کو 18 سال کی عمر میں ہوا تھا۔

فلم سے قریبی ذرائع نے بتایا کہ ’اس فلم کی کہانی عائشہ کی زندگی اور ان کی کتاب ’دی لٹل اپیفینیز‘ پر مبنی ہے، جس میں زائرہ وسیم عائشہ کا کردار ادا کریں گی، جبکہ پریانکا چوپڑا اور فرحان اختر ان کے والدین بنیں گے‘۔

عائشہ چوہدری پیدائشی طور پر مدافعتی کمی اور نظام ہاضمہ کی موروثی بیماری میں مبتلا تھی، جس وجہ سے ان کے پھیپھڑوں میں کینسر سمیت دیگر اعضاء میں بھی موروثی بیماریاں پیدا ہوگئیں تھیں۔

مزید پڑھیں: پریانکا چوپڑا، ابھیشک بچن اور 18 سالہ لڑکی عائشہ

پیدائشی طور پر موروثی بیماری میں مبتلا ہونے کے باوجود عائشہ چوہدری دنیا بھر کے دیگر افراد کو حوصلہ دلاتی رہیں اور انہوں نے بھارت سمیت دیگر ممالک میں بھی کئی پروگرامات میں شرکت کی۔

زندگی کی مشکلات کا بہادری سے سامنا کرنے والی عائشہ چوہدری 3 سال قبل 2015 میں 18 سال کی عمر میں چل بسی۔

اس فلم کی شوٹنگ رواں سال اگست میں شروع ہوگی۔

فرحان اختر سے قبل ابھیشیک بچن کی اس فلم میں کام کرنے کی خبریں سامنے آئیں تھی، تاہم اب یہ تمام بےبنیاد ثابت ہوچکی ہیں۔

یاد رہے کہ پریانکا چوپڑا اور فرحان اختر 2015 کی کامیاب فلم ’دل دھڑکنے دو‘ میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔