The Dawn News - Health

غذاؤں میں شامل چکنائی اور چربی سے سالانہ 5 لاکھ ہلاکتیں
چکنائی اور چربی موٹاپے اور امراض قلب کا باعث بنتی ہے—فوٹو: ہیلتھی

کھانوں میں استعمال ہونے والے کوکنگ آئل اور گھی میں پائی جانے والی چربی اور چکنائی سے دنیا بھر میں سالانہ 5 لاکھ ہلاکتیں ہوتی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق کوکنگ آئل اور گھی میں شامل کی جانے والی مختلف سبزیوں، نباتات اور جانوروں سے حاصل کی گئی ٹرانس فیٹ یعنی چکنائی اور چربی انسانی صحت کے لیے مضر ہے، جس سے امراض قلب سمیت کئی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کی ایک رپورٹ کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل میں جدید طریقے اور فیکٹریوں کے اندر شامل کی جانے والی چکنائی اور چربی سے انسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوکر موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ عالمی ادارہ نے کھانوں اورغذاؤں میں استعمال ہونے والے ہر طرح کے کوکنگ آئل اور گھی سے چکنائی اور چربی ختم کرنے کے لیے رواں برس مئی میں ایک عالمی مہم کا آغاز بھی کیا تھا۔

چکنائی اور چربی کوکنگ آئل اور گھی میں پائی جاتی ہے، جسے غذاؤں کو تازہ رکھنے کا سبب قرار دیا جاتا ہے—فوٹو: شٹر اسٹاک

عالمی ادارہ صحت نے گھی اور کوکنگ آئل سے چکنائی اور چربی ختم کرنے کی مہم کا آغاز کرتے ہوئے دنیا کے تمام ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا تھا کہ ٹرانس فیٹ کے استعمال کی حوصلہ شکنی کے اقدامات اٹھائے جائیں۔

یہ ویڈیو دیکھیں: 'چاول چپاتی اور چربی کو زندگی سے نکال دیں'

ڈبلیو ایچ او نے اپنی رپورٹ میں تمام ممالک سے مطالبہ کیا تھا کہ گھی اور کوکنگ آئل سے ٹرانس فٹ کو آئندہ 5 سال تک بلکل ختم کیا جائے گا۔

ادارے نے دنیا کے تمام ممالک کو 2023 تک چربی اور چکنائی کو گھی اور کوکنگ آئل سے ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے بے شمار قیمتی انسانی جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مہم کے آغاز کے بعد فوری طور پر امریکا اور برطانیہ کے کئی ممالک نے گھی اور کوکنگ آئل سے چکنائی اور چربی ختم کرنے کے اقدامات کا آغاز کردیا تھا۔

ٹرانس فیٹ کو سبزیوں، نباتات اور جانوروں سے حاصل کیا جاتا ہے—فوٹو: شٹر اسٹاک

تاہم پاکستان سمیت کئی ممالک نے فوری طور پر اس حوالے سے تاحال ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے۔

مزید پڑھیں: کم کولیسٹرول کا گھی دریافت

خیال رہے کہ ٹرانس فیٹ کیمیکل سمیت جدید طریقوں سے سبزیوں، نباتات اور جانوروں سے نکالا گیا تیل ہوتا ہے، جسے چربی اور چکنائی بھی کہا جاتا ہے۔

ٹرانس فیٹ کو عام طور پر ڈبہ پیک کھانوں کو کافی وقت تک تازہ رکھنے کی غرض سے گھی اور کوکنگ آئل میں شامل کیا جاتا ہے۔

تاہم ماہرین کے مطابق چکنائی اور چربی سے امراض قلب، موٹاپے اور بلڈ پریشر سمیت کئی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں، جو انسان کی موت کا سبب بنتی ہیں۔

کوکنگ آئل اور گھی میں شامل ہونے کی وجہ سے چکنائی ہر طرح کے کھانوں اور ٖغذاؤں میں نظر آتی ہے—فوٹو: فوڈ پالیسی