The Dawn News - Tech

سام سنگ گلیکسی ایس 10 کو 3 ماڈلز میں پیش کرنے کا منصوبہ
گلیکسی ایس 10 کا ممکنہ ڈیزائن — فوٹو بشکریہ آئس یونیورس ٹوئٹر اکاؤنٹ

اگرچہ اسمارٹ فونز و کمپیوٹر آلات تیار کرنے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کا رواں برس کا اسمارٹ فون گلیکسی نوٹ 9 ہی تاحال سامنے نہیں آیا۔

تاہم اس فون سے قبل ہی کمپنی کے ایک اور فون یعنی گلیکسی ایس 10 کی باتیں کی جا رہی ہیں۔

اگرچہ گلیکسی ایس 10 کے حوالے سے کمپنی نے تاحال آفیشلی کوئی معلومات شیئر نہیں کی، تاہم جنوبی کوریا کے نشریاتی اداروں نے اس حوالے سے خبریں شائع کی ہیں۔

اب تک سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق جہاں گلیکسی ایس 10 اور ایس پلس کی اسکرین  بٹنوں، سنسرز، کیمروں اور اسپیکر وغیرہ سے آزاد ہوگی وہیں اب اس حوالے سے مزید معلومات سامنے آئی ہے۔

اطلاعات ہیں کہ کمپنی گلیکسی ایس 10 کو 3 مختلف ماڈلز میں پیش کرے گی، جن کی اسکرین بھی مختلف سائز کی ہوگی، جب کہ ان میں فیچرز اور کیمرے بھی مختلف ہوں گے۔

کمپنی گلیکسی ایس 10 کے تین میں سے دو ماڈلز کو 8۔5 انچ جب کہ ایک کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا سام سنگ گلیکسی ایس 10 ایسا ہوگا؟

اسی طرح جہاں ان فونز کے ڈسپلے کا سائز مختلف ہوگا، وہیں ان میں کیمرے بھی مختلف ہوں گے۔

رپورٹس ہیں کہ کمپنی گلیکسی ایس 10 کے پہلے ماڈل کو ایک ریئر بیک کیمرے، دوسرے ماڈل کو 2 کیمروں جب کہ تیسرے ماڈل کو 3 کیمروں کے ساتھ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

اسی طرح گلیکسی ایس 10 پلس کو کمپنی 2۔6 انچ اسکرین اور تھری ڈی چہرہ شناخت کرنے والی ٹیکنالوجی، فنگر پرنٹ اور اسکینر جیسے فیچرز کے ساتھ متعارف کرایا جائے گا۔

یہ بھی اطلاعات ہیں کہ جنوبی کورین کمپنی ان موبائلز میں اینڈرائڈ کا جدید ترین سسٹم شامل کرے گی، جب کہ ان میں تھری ڈی ایموجیز کا کمپنی کا فیچر بھی شامل کیا جائے گا۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ ان موبائل کی قیمت کیا ہوگی، تاہم امکان ہے کہ ان کی قیمت پاکستانی سوا ایک لاکھ روپے تک ہوگی۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ ان موبائلز کو آئندہ برس 2019 کے آغاز میں متعارف کرایا جائے گا۔