The Dawn News - News

مجھے چوہدری نثار سے پیار کیوں ہے؟
درحقیقت سارا معاملہ، دائیں اور بائیں کا ہے۔ چوہدری نثار کی کتاب میں مسلم لیگ (ن) مرکز میں دائیں طرف ہے، پیپلز پارٹی کے بالکل مخالف جو ہمیشہ گمراہ مگر نظریاتی طور پر مرکز میں بائیں جانب رہی ہے۔ عام سا حساب جو پرانے، بے خلال سے نظر آنے والے ملک کے سیاسی نقشے کو بحال کردیتا ہے جسے ہر قسم کے نئے آنے والے، نئی تحریکیں اور وہ متفرق ہجوم تباہ کرنا چاہتا ہے جو چوہدری نثار کی اس بات سے ناواقف ہے کہ قوم کو بیرونی خطرات لاحق ہیں۔

اب تو اس فارمولا میں کسی دوسرے فریق کو شامل کرنے کی جگہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ عمران خان کے لیے بھی جگہ نہیں۔ پی ٹی آئی کے لیڈر مسلم لیگ (ن) کے تجربہ کار رہنما کو اپنے ساتھ بٹھانے کی کوششیں بھلے کر رہے ہوں، مگر چوہدری نثار، بلکہ شاقی چوہدری نثار، وہ آخری شخص ہوں گے جو اپنی پرانی دنیا کے آرام کا سودا کسی دوسری پارٹی کے اہم عہدے سے کریں گے اور خصوصاً ایسی پارٹی جو شاید ان کو فائدے دینے کے بجائے ان سے مفادات حاصل کرنا چاہے گی۔

چوہدری نثار کے بارے میں مزید تفصیلات یہاں جانیے