The Dawn News - Life & Style

’سلمان کی جگہ ارباز کو مارتے تو فلم ہٹ ہوجاتی‘
بولی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کا شمار ہندی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی بہترین اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے، جو بولی وڈ کے تینوں خانز کے ساتھ کام بھی کرچکی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ نے مڈ ڈے کو انٹرویو دیا، جس میں انہوں نے شاہ رخ، عامر اور سلمان کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر بات کی۔

جب اداکارہ سے پوچھا گیا کہ انہوں نے سلمان خان کے ساتھ سب سے پہلے کس فلم میں کام کیا تو انہوں نے بتایا کہ ان کی سلمان خان کے ساتھ پہلی فلم ’ہیلو برادر‘ تھی جو کہ 1999 میں ریلیز ہوئی۔

فلم ’ہیلو برادر‘ میں سلمان خان، ارباز خان اور سہیل خان تینوں بھائیوں نے ایک ساتھ کام کیا تھا۔

جہاں سلمان اور ارباز نے فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائے، وہیں سہیل خان نے اس فلم کی ہدایت کاری کی تھی۔

رانی مکھرجی نے بتایا کہ اس فلم میں انہیں تینوں بھائیوں کے ساتھ کام کرنے میں بےحد مزاح آیا تاہم فلم کی پوری ٹیم اس بات پر حیران تھی کہ یہ باکس آفس پر ناکام ثابت کیسے ہوگئی۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’سب ہی یہ دیکھ کر حیران تھے کہ یہ فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہو پائی‘۔

جب اداکارہ سے اس کی ناکامی کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کہا کہ ’24 سالوں بعد اس فلم کی ناکامی کی جو وجہ سب نے سوچی وہ یہ تھی کہ فلم میں سلمان خان کی جگہ ارباز خان کو مار دینا چاہیے تھا‘۔

جب اداکارہ سے عامر خان کے ساتھ فلم ’غلام‘ اور شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں کام کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہون نے بتایا کہ ’میں نے ان دونوں نے کافی کچھ سیکھا ہے، کیوں کہ شروعات میں ان ہی دونوں سے میری سب سے زیادہ بات چیت ہوئی، یہ دونوں اپنے کام میں بہترین ہیں‘۔

خیال رہے کہ رانی مکھرجی کی آخری ریلیز فلم ’ہچکی‘ تھی، جو باکس آفس پر شاندار بزنس کرنے میں کامیاب ہوئی۔