The Dawn News - News

آپ نے پوسٹرز پر چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگائیں، کیا وہ آپ کے رشتہ دار ہیں؟
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پنجاب اسمبلی کی نشست کے لیے اُمیدوار ناصر چیمہ کی جانب سے انتخابی مہم کے دوران لگائے گئے پوسٹرز اور اشتہارات پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان اور آرمی چیف کی تصاویر استعمال کرنے کا نوٹس لے لیا۔

چیف الیکشن کمشنر، چنیوٹ سے پی ٹی آئی کے امیدوار کی جانب سے اشتہارات اور پوسٹرز پر چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر لگانے سے متعلق کیس کی سماعت کررہے تھے۔

کیس کی سماعت کے دوران چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ کس بنیاد پر آپ نے چیف جسٹس اور آرمی چیف کی تصاویر لگائیں، کیا وہ آپ کے رشتہ دار ہیں؟ آرمی چیف اور چیف جسٹس کا انتخابات سے کیا تعلق ہے؟

چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ یہ پوسٹرز جب بھی لگائے گئے، آپ یہ بتائیں کہ کیوں لگائے گئے؟ بعد ازاں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے امیدوار ناصر چیمہ سے تحریری جواب طلب کر لیا۔

اس خبر کی مزید تفصیلات یہاں پڑھیں:

رپورٹ: فہد چوہدری