The Dawn News - News

جن سیاست دانوں کو خطرہ ہے ان کی سیکیورٹی بڑھائی جائے، رحمٰن ملک
اسلام آباد: چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سینیٹر رحمٰن ملک کا وزارتِ داخلہ سے اہم سیاسی رہنماؤں کو سیکیورٹی خطرات سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔

سینیٹر رحمٰن ملک کا کہنا تھا کہ جن قائدین اور سیاستدانوں کو سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں ان کی سیکورٹی فی الفور بڑھائی جائے۔

پی پی پی رہنما کا اپنے خط میں کہنا تھا کہ یہ خبر انتہائی پریشان کن ہے، تاہم وزارتِ داخلہ کمیٹی کو ضروری اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دے اور بتائے کہ جن سیاستدانوں کو خطرات لاحق ہیں، ان کی سیکیورٹی کے لیے کیا اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

سینیٹر رحمٰن ملک کا کہنا تھا کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن پہلے ہی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے سامنے الیکشن کے دوران دہشت گردی کے خدشات کا اظہار کر چکے ہیں۔

خبر کی تفصیل پڑھیں:

’سیاست دانوں کو لاحق خطرات کے بارے میں نیکٹا تفصیلات فراہم کرے‘