The Dawn News - Sport

ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آج سے آغاز
ماسکو: روس میں جاری ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے اور ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آج سے آغاز ہو رہا ہے جہاں یوراگوئے کی ٹیم فرانس اور بیلجیئم کا برازیل سے ہو گا۔

21ویں فٹبال ورلڈ کپ کے دلچسپ مقابلوں اور عالمی ٹائٹل کے حصول کی جنگ جاری ہے اور اب ایونٹ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے جس کے صرف 8 میچز باقی ہیں۔

ایونٹ میں بڑے بڑے برج الٹ چکے ہیں اور دفاعی چیمپیئن جرمنی کے بعد لیونل میسی کی ارجنٹائن اور کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال کے ساتھ ساتھ اسپین، ایشیائی ٹیم جاپان اور میکسیکو کی ٹیمیں بھی ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو چکی ہیں۔

پہلا کوارٹر فائنل فرانس اور یوراگوئے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا— فوٹو: اے ایف پی

آج سے ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کا آغاز ہو گا جہاں دو میچز کھیلے جائیں گے۔

پہلے کوارٹر فائنل میچ میں یوراگوئے کا مقابلہ فرانس کی ٹیم سے ہوگا جو پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام سات بجے شروع ہوگا۔

دوسرا کوارٹر فائنل میچ میں بیلجیئم کو 5 مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل کا چیلنج درپیش ہوگا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 11بجے شروع ہوگا۔

میگا ایونٹ کے آخری دو کوارٹر فائنل میچز ہفتہ کو کھیلے جائینگے جہاں تیسرا کوارٹر فائنل میچ سوئیڈن اور 1966 کی عالمی چیمپیئن انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میزبان روس اور کروشیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

آج دوسرے کوارٹر فائنل میں بیلجیئم اور برازیل کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی— فوٹو: اے ایف پی

کوارٹر فائنل مرحلے کے اختتام پر میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 10 جولائی کو جبکہ دوسرا سیمی فائنل میچ 11 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن کے لیے میچ 14 جولائی کو کھیلا جائے گا جبکہ فٹبال کے نئے عالمی چیمپیئن کا فیصلہ 15 جولائی کو ہو گا۔