The Dawn News - Sport - Cricket

پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دے کر سہ ملکی ٹی 20 سیزیز جیت لی
ہرارے: پاکستان نے فخر زمان اور شعیب ملک کی شاندار بیٹنگ کی بدولت آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی، یہ شاہینوں کی کینگروز کے خلاف 28 سال بعد کسی فائنل میں پہلی کامیابی ہے۔

ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جانے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو ہدف دینے کا فیصلہ کیا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ وہ ٹاس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کو بڑا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

ایرون فنچ نے پاکستان کی خراب فیلڈنگ کی بدولت اپنی بات کو درست ثابت کرتے ہوئے ڈی آرسی شارٹ کے ساتھ پہلی وکٹ پر برق رفتار 95 رنز کی شراکت قائم کی۔

ایرون فنچ 47 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے تو پاکستان نے آسٹریلوی اننگز پر ضرب لگانے کی مزید کوشش کی، تاہم ڈی آرسی شارٹ نے اپنا روایتی کھیل جاری رکھا اور وقفے وقفے سے وکٹیں گرنے کے باوجود ٹیم کا اسکور 183 رنز تک پہنچادیا۔

پاکستان کی جانب سے محمد عامر 3 وکٹیں لے کر نمایاں باؤلر رہے، تاہم دیگر باؤلرز میں شاداب خان نے 2 جبکہ شاہین آفریدی، حسن علی اور فہیم اشرف نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔

184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ابتدائی 2 وکٹیں پہلے ہی اوور میں گر گئیں جب صاحبزادہ فرحان اور حسین طلعت بغیر کوئی رن بنائے میکس ویل کا شکار ہوئے۔

کپتان سرفراز احمد نے برق رفتار 28 رنز اسکور کیے لیکن وہ بھی 47 رنز کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوگئے۔

چوتھی وکٹ پر شعیب ملک اور فخر زمان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 107 رنز کی شراکت قائم کی۔

فخر زمان ایک مرتبہ پھر ٹی ٹوئنٹی میں سنچری سے چند رنز کی دوری پر 91 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے، جبکہ شعیب ملک 43 رنز بنا کے ناٹ آؤٹ رہے۔

میچ میں 91 رنز اسکور کرنے پر فخر زمان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا جبکہ سیریز میں فاتح ٹیم کے لیے 278 رنز اسکور کرنے پر مین آف دی سیریز کا بھی ایوارڈ دیا گیا۔

خیال رہے کہ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی عالمی درجہ بندی میں اپنی پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی۔

واضح رہے پاکستان نے اپنی ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ میں سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا بھی ریکارڈ قائم کیا ہے، اس سے قبل پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے بڑا ہدف 2012 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بنگلہ دیش کے خلاف عبور کیا تھا جو 176 رنز تھا۔

پاکستان کی جانب سے 2 تبدیلیاں کی گئی اور اوپنر حارث سہیل کی جگہ نوجوان کھلاڑی صاحبزادہ فرحان کو ڈیبیو کرانے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ عثمان شنواری کی جگہ حسن علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا،

ادھر آسٹریلیا کی جانب سے فائنل میچ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتنے کی صورت میں وہ پہلے باؤلنگ کا ہی فیصلہ کرتے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ صاحبزادہ فرحان سے اچھی کارکردگی کی امید ہے، تاہم ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سے کہا ہے کہ اپنا روایتی کھیل پیش کریں۔

پاکستان نے سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف 2 میچوں میں سے دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی جبکہ پہلے میچ میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

اس کے علاوہ سیریز کی تیسری ٹیم میزبان زمبابوے کو پاکستان اور آسٹریلیا سے اپنے دونوں ہی میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔