The Dawn News - Sport

کروشیا کے موڈرچ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار
فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر ان کا عالمی چیمپیئن بننے کا خواب چکنا چور کردیا لیکن کروشیا کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ سے سب کے دل جیت لیے۔

42 لاکھ نفوس پر مشتمل کروشیا کو ورلڈ کپ کے آغاز میں کوئی بھی فیورٹ تصور کرنا تو دور بلکہ اس فہرست میں بھی شمار کرنے پر تیار نہ تھا لیکن انہوں نے اپنے عمدہ کھیل سے بڑے بڑے حریفوں کو زیر کر کے فائنل میں جگہ بنائی۔

کرویا کی ٹیہم کے ساتھ ساتھ ان کے کھلاڑیوں نےبھی کمال کھیل پیش کیا جس میں لوکا موڈرچ کا کھیل سب سے نمایاں تھا اور اسی شاندار کھیل پر انہیں ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا اور گولڈن بال کی ٹرافی دی گئی۔

ٹورنامنٹ کی دریافت قرار دیے جانے والے 19سالہ فرانسیسی اسٹار ایمباپے کو بہترین نوجوان کھلاڑی کا ینگ پلئیر آف دی ٹورنامنٹ ایوارڈ دیا گیا۔

فٹبال ورلڈ کپ2018 میں سب سے زیادہ 6گولز کرنے والے ہیری کین کو گولڈن بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔

بیلجئیم کے گول کییر کورٹائیس کو گولڈن گلوز ایوارڈ اور جبکہ کھیل کو اس کی روح کے مطابق کھیلنے پر 2010 ورلڈ کپ کی چیمپیئن اسپین کی ٹیم کو فئیر پلے ٹرافی کا ایوارڈ دیا گیا۔