The Dawn News - News

’25 جولائی کو ڈبوں سے ڈولفن ہی ڈولفن نکلیں گی‘
حیدرآباد: چیئرمین پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیشہ کے لیے نفرتوں کے خاتمے کا وقت آگیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ ہماری جماعت سے ہوگا یا ہمارا حمایت یافتہ ہوگا۔

دورہ حیدرآباد  کے موقع پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 2018 میں پی ایس پی صوبہ سندھ میں حکومت بنائے گی، حیدرآباد کے عوام کا جوش و خروش دیکھ کر بہت خوشی ہورہی ہے۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ 25 جولائی کو ڈبے کھلیں گے تو ڈولفن ہی ڈولفن نکلے گی، پی ایس پی کا مقابلہ کسی سے نہیں خود سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہماری تین نسلوں کو تباہ کرنے والی ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے، دنیا ترقی کرکے کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم ہیں کہ گندہ پانی پی رہے ہیں، ہماری گلیوں میں گٹر ابل رہے ہیں، ملک کا سب سے بڑا شہر کچرے کا ڈھیر بن چکا ہے۔