The Dawn News - Pakistan - Punjab

’پاک فوج نے کسی شہر کیلئے کوئی سیکیورٹی الرٹ جاری نہیں کیا‘
راولپنڈی: پاک فوج نے خبردار کیا ہے کہ ادارے کی جانب سے کسی بھی شہر کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری نہیں کیا گیا جبکہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔

کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر آئی ایس پی آر کی جانب سے ایک جاری بیان میں سوشل میڈیا پر شیئر کی کی جانے والی سیکیورٹی الرٹ سے متعلق جعلی خبروں کی تردید کردی گئی۔

آئی ایس پی آر کے پیغام میں کہا گیا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سیکیورٹی الرٹ کے حوالے سے جھوٹی خبریں گردش کر رہی ہیں۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے وضاحت پیش کی گئی کہ اس طرح کا کوئی سیکیورٹی الرٹ کسی بھی شہر کے لیے ادارے کی جانب سے جاری نہیں کیا گیا۔

مزید پڑھیں: انتخابات میں سیاسی قیادت کو سیکیورٹی خطرات ہیں،نیکٹا

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے بیان میں کہا گیا کہ اس قسم کے پروپیگنڈے کا مطلب عوام میں تذبذب پیدا کرکے انہیں ہراساں کرنا ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی خطرات کے حوالے سے جعلی پیغامات شائع کیے جارہے ہیں، عوام اس قسم کے بیانات اور جعلی کالز پر توجہ نہ دیں اور ان پر نظر رکھیں۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ جعلی بیانات سامنے آنے کی صورت میں ادارے کی ویب سائٹ https://www.ispr.gov.pk سے لازمی طور پر وضاحت کے لیے رابطہ کریں۔

واضح رہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر جعلی پیغامات گردش کر رہے تھے جس میں بتایا گیا تھا کہ پاکستان کے بڑے شہروں میں سیکیورٹی خطرات ہیں۔

مذکورہ پیغامات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ سے منسوب کرکے شیئر کیا جارہا تھا۔

یہ ایک فیس بک پیج پر شائع ہونے والا جعلی پیغام ہے— فوٹو، اسکرین شاٹ