The Dawn News - Pakistan - Punjab

مریم نواز کا جیل سے مسلسل تیسرا سوشل میڈیا پیغام؟
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے جیل سے اپنے ٹوئٹر ہینڈل کے ذریعے مسلسل تیسرا پیغام جاری کیا ہے۔

مریم نواز کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے آج (پیر کو) بھی ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا انتخابات سے قبل پیغام عوام تک پہنچایا۔

خیال رہے کہ مریم نواز کو 6 جولائی کو ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے 7 سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی جس کے بعد وہ 13 جولائی کو اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ لندن سے لاہور ایئرپورٹ پہنچی تھیں، جہاں سے انہیں گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

یہ بھی معلوم رہے کہ پاکستان میں جیلوں میں موجود قیدیوں کو موبائل فون استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: مریم نواز کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ جیل سے متحرک؟

تاہم مریم نواز کے ٹوئٹر ہینڈل سے  گزشتہ 3 روز کے دوران 3 ٹویٹ جاری ہوئے ہیں۔

جیل میں ہونے کے باوجود نواز شریف کی صاحبزادی کے ٹوئٹر ہینڈل سے ٹویٹ کیے جانے پر مختلف جماعتوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ مذکورہ ٹویٹ مریم نواز نے خود کی ہے یا ان کی سوشل میڈیا ٹیم کی جانب سے ان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ استعمال کیا گیا ہے۔

بعض نجی چینل پر اس حوالے سے یہ خبر بھی نشر ہوئی کہ مریم نواز کو جیل میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے، تاہم اس خبر کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

13 جولائی کو جیل جانے کے بعد مریم نواز کے اکاؤنٹ سے  21 جولائی کو پہلا ٹوئٹ سامنے آیا تھا جس میں انہوں نے فیض احمد فیض  کے چند اشعار شیئر کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف، مریم نواز گرفتاری کے بعد اڈیالہ جیل منتقل

22 جولائی کو ان کے اکاؤنٹ سے دوسری ٹویٹ سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ترانے کے بول لکھے تھے۔

بعد ازاں آج (23 جولائی کو) بھی مریم نواز کے اکاؤنٹ سے  ٹوئٹ کی گئی جس میں انہوں نے نوازشریف کا انتخابات سے قبل قوم کے نام پیغام شیئر کیا۔

مریم نواز کے ٹوئٹر ہینڈل سے ہونے والی ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ’25 جولائی کو اپنے حقوق کی آزادی اور ووٹ کی عزت کے لئے اٹھ کھڑے ہو، گھروں سے نکلو اور شیر پر مہر لگاؤ‘۔