The Dawn News - News

الیکشن کمیشن کا 259 نشستوں کے نتائج کا اعلان
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ندیم قاسم نے پریس کانفرنس  میں میڈیا کوانتخابات 2018 کے  اب تک کے  غیر حتمی سرکاری نتائج سے آگاہ کیا۔

انہوں نے بتایا کہ  قومی اسمبلی کے 259 حلقوں کے نتائج کی پارٹی پوزیشن کے مطابق  تاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آٓئی) 114 نشستوں کے ساتھ سر فہرست ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ(پی ایم ایل)  ن  نے اب تک 62،   پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین (پی پی پی پی) نے 43، م متحدہ مجلس عمل نے 11، آزاد امیدواروں نے 11، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )نے 6، پاکستان مسلم لیگ  ق نے  5 بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے 2،  گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 2،  جبکہ عوامی مسلم لیگ(اے ایم ایل)، عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) اور بلوچستان عوامی پارٹی  ( بی اے پی) ایک ایک  نشست حاصل کر سکی.

پنجاب میں  پی ایم ایل(ن)  کی 127، پی ٹی آئی کی 123، آزاد امیدوار 29، پی ایم ایل (ق) کی 7، پی پی پی پی کی 6، جبکہ پی اے پی، مسلم لیگ فنکشنل اور پاکستان عوامی راج ایک ایک نشست حاصل کرسکیں۔

دوسری جانب سندھ میں پی پی پی پی 74، پی ٹی آئی 22، ایم کیو ایم 16، جی ڈی اے 11، آزاد امیدوار 2، تحریک لبیک پاکستان 2، اور ایم ایم اے نے ایک نشست حاصل کی۔

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی 67، ایم ایم اے 10، اے این پی 6، آزاد امیدوار 5، پی ایم ایل (ن) 4،  اور پی پی پی پی بھی 4 نشستیں حاصل کرسکی۔

بلوچستان میں بی اے پی 14، ایم ایم اے 9، آزاد امیدوار5، بی این پی  5، پی ٹی آئی 4، بی این پی عوامی 3، اے این پی2 ، ہزارہ ڈیموکریٹک الائنس 2 جبکہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی ،اور  پی ایم ایل (ن) ایک ایک نشست حاصل کرسکی۔