The Dawn News - Pakistan - Sindh

کراچی: قیوم آباد کچراکنڈی سے بیلٹ پیپرز برآمد
پاکستان میں منعقدہ عام انتخابات کے انعقاد کے تین روز بعد کراچی کے علاقے قیوم آباد کے قریب ایک کچرا کنڈی سے درجن بھر بیلٹ پیپرز برآمد ہوگئے۔

رپورٹس کے مطابق مبینہ طور پر مہر لگے بیلٹ پیپرز کچرا کنڈی سے ملے جو این اے-241 کورنگی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار معظم علی قریشی کے حق میں تھے جس کے بعد یہ قدم انتخابی عمل میں حصہ لینے والی جماعتوں کے شکوک میں مزید اضافے کا سبب بن گیا ہے۔

ڈی آئی جی کراچی ایسٹ زون عامر فاروقی کا کہنا تھا کہ معظم علی قریشی نے ایف آئی آر درج کرانے کے لیے پولیس سے رابطہ کیا تھا تاہم پولیس نے انھیں مشورہ دیا کہ وہ متعلقہ ضلعے  کے ریٹرننگ افسر (ڈی آراو) سے رابطہ کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے انھیں مشورہ دیا کہ وہ ڈی آراو سے اس معاملے میں رابطہ کریں اور ضرورت کے مطابق باقاعدہ انکوائری کروا دیں جو ڈی آر او کی بنیادی ذمہ داری ہے۔

ڈی آئی جی عامر فاروقی نے کہا کہ پی پی پی کے امیدوار کے مطابق ’تقریباً 10 سے 12 بیلٹ پیپرز برآمد ہوئے ہیں’۔

علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ بیلٹ پیپرز پر اسٹیمپ بھی لگی ہوئی ہیں جبکہ کچرا کنڈی میں بیلٹ پیپرز کو آگ لگائی گئی ہے۔

خیال رہے کہ پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے انتخابات میں بے ضابطگیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کے خلاف احتجاج کا عندیہ دیا ہے جبکہ اپوزیشن جماعتوں نے ملک بھر میں مظاہرے اور جلسے کرنے کا بھی اعلان کر دیا ہے۔