The Dawn News - News

تحریک انصاف کا مرکز اور پنجاب میں حکومت کیلئے نمبر پورے کرنے کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے وفاق اور پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے نمبر گیم پورے کرلیے۔

بابر اعوان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پنجاب کا وزیراعلیٰ کو ہوگا اس کے بارے میں صرف عمران خان ہی جانتے ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما نے بتایا کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ق) کا ان کی جماعت کے ساتھ اتحاد ہوا ہے اور اس کے اراکین اسمبلی حکومت کو بھی حصہ ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ میری ذمہ داری حکومت بنانے کی ہے اور ہم نے صوبے میں گزشتہ حکومت کو شکست دی ہے۔

رپورٹ: رانا بلال