The Dawn News - News

پی ٹی آئی، ایم کیو ایم کا شراکت اقتدار کا معاہدہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان نے مرکز میں حکومت سازی کے لیے اتحاد کا اعلان کرتے ہوئے معاہدے میں کراچی آپریشن کا جائزہ لینے اور دھاندلی کے شکایات والے حلقوں کو کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین اور خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مرکز میں حکومت سازی کے لیے تحریری یاد داشت منظور کی گئی ہے۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بننے والی حکومت میں شمولیت پر ایم کیو ایم کو خوش آمدید کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے کراچی کے مسائل پر بات چیت کی ہے اور ہم شہر قائد کے لیے فنڈز بھی دیں گے اور حیدرآباد میں ایک جامعہ بھی بنائیں گے۔

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ سندھ کے شہری علاقوں کی ضروریات کو پورا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور دونوں جماعتوں نے ایک ساتھ آگے بڑھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

خبر کی تفصیل یہاں پڑھیں۔