The Dawn News - World - Asia

جاپان: اسکول سے جنگ عظیم دوم کا فوجی سامان برآمد
ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک اسکول سے جنگ عظیم دوم کے دوران استعمال ہونے والا فوجی سامان ملنے کا انکشاف ہوا ہے۔

جاپان کے حکام کا کہنا تھا کہ ٹوکیو الیمنٹری اسکول سے 3 ہزار کے قریب فوجی سامان ملا ہے، جس میں بندوقیں، تلواریں اور دستی بم شامل ہیں اور  خیال ہے کہ یہ جنگ عظیم دوم کا ہے۔

اسکول سے برآمد ہونے والے ہتھیاروں میں 1400 فائر آرمز، 1200 تلواریں، 302 گولیاں اور 8 دستی بم شامل ہیں۔

مزید پڑھیں: جاپانی نیوکلیئر پلانٹ سے 'جنگِ عظیم دوم کا بم' برآمد

اس حوالے سے ماساکی فوجیساوا شہر کے حکام کا کہنا تھا کہ ’ اس دریافت کے بارے میں سن کر ہم بہت حیران ہیں، یہ سارا سامان زنگ آلود اور استعمال کے قابل نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ اس بات کا امکان ہے کہ یہ ہتھیار جنگ کے دوران یا بعد میں جل گئے ہوں لیکن ہم اس معاملے کی تحقیقات کریں گے۔

دوسری جانب ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ہوسکتا ہے کہ یہ ہتھیار 1945 میں جاپان کے ہتھیار ڈالنے کے بعد ضائع کیے گئے ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: 'جنگ عظیم دوم کے بعد بدترین انسانی بحران کا سامنا'

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ بھی بھی میٹروپولیٹن ٹوکیو کے مغربی حصے نشی ٹوکیو کے تناشی الیمنٹری اسکول میں گراؤنڈ کی کھدائی کے دوران کچھ ہتھیار برآمد ہوئے تھے۔

یاد رہے کہ جنگ عظیم دوم کا تنازع ختم ہونے کے 70 سال سے زائد عرصے کے باوجود نہ پٹھنے والے بم اور ہتھیار اببھی جاپان میں ملتے آرہے ہیں۔

یہ خبر 07 اگست 2018 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی