The Dawn News - Life & Style

بگ باس 12 کی میزبانی بھی سلمان خان کریں گے
بھارت کے متنازع ترین ٹی وی ریئلٹی شو ‘بگ باس’ کا آغاز آئندہ ماہ سے ہونے کا امکان ہے، جس کی شوٹنگ شروع کردی گئی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ رواں برس بھی اس شو کی میزبانی دبنگ ہیرو سلمان خان ہی کریں گے جو گزشتہ 5 سال سے اس کی میزبانی کرتے آ رہے تھے۔

اس بارریئلٹی شو کی تھیم ‘جوڑی’رکھی ہے اوراطلاعات ہیں کہ اس بار بگ باس میں سلمان خان اپنے متعدد معروف گانوں پرجوڑوں کو ڈانس کرائیں گے۔

ممبئی مرر کے مطابق بگ باس 12 میں بھی متعدد متنازع اداکار، ماڈلز اور خواتین کو شامل کیے جانے کا امکان ہے، تاہم تاحال اس کی کاسٹ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سلمان کان کی مصروفیات کی وجہ سے اس بار بگ باس کا وقت تبدیل کیا گیا ہے، اس شو کے آخری 3 سیزن اکتوبر میں شروع ہوئے اور دسمبر کے آخر میں ختم ہوئے، تاہم اس بار شو کو جلدی نشر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 'بگ باس 11 ' کے فاتح کا اعلان

بگ باس 12 کا آغاز آئندہ ماہ 12 ستمبر کو ہوگا، یہ شو 90 دن تک جاری رہے گا۔

یہ بھی اطلاعات ہیں کہ اس بار کترینہ کیف کو بھی بگ باس میں بطور شریک میزبان شامل کیا جائے گا، تاہم تاحال اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں ہوسکی۔

’بگ باس‘ شو بھارت کے معروف ٹی وی چینل کلرز ٹی وی پر نشر ہوتا ہے۔

شو کے میزبان کو ہفتے میں 2 بار پروگرام کی میزبانی کے لیے اسٹوڈیو میں موجود رہنا پڑتا ہے۔

مزید پڑھیں: کترینہ کیف ’بگ باس 12‘ کی شریک میزبان ہوں گی؟

گزشتہ برس بگ باس 11 کا آغاز یکم اکتوبر کو ہوا تھا، جس کا اختتام 14 جنوری کو ہوا۔

’بگ باس 11‘ کی فاتح شلپا شندے ٹھہری تھیں، جو دیگر 19 کانٹیسٹرز کے ساتھ شریک ہوئی تھیں۔

’بگ باس 11‘ کی میزبانی کے لیے سلمان خان نے ایک قسط کا معاوضہ 11 کروڑ روپے لیا تھا۔

بگ باس 12 کے لیے سلمان خان کو کتنا معاوضہ دیا جائے گا، اس حوالے سے تاحال کوئی خبر سامنے نہیں آئی، تاہم امکان ہے کہ ان کا معاوضہ گزشتہ برس سے زیادہ ہوگا۔