The Dawn News - Pakistan

جب قومی پرچم کو اونچا کرنے کیلئے لڑکیوں نے پراندے دیے
ویسے تو سبز ہلالی پرچم کو اونچا رکھنے اور اس کی عزت کے لیے پاکستانی جان کا نذرانہ دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔

لیکن ملکی تاریخ میں ایک ایسا منفرد واقعہ بھی پیش آچکا ہے کہ جب سبز ہلالی پرچم کو اونچا کرنے کے لیے لڑکیوں نے اپنے پراندے پیش کیے۔

جی ہاں، آج سے 71 سال قبل 1947 میں دہلی میں جب پاکستانی خواتین نے وطن سے محبت کے لیے مارچ نکالا تب پاکسانی پرچم کو ڈنڈے کے ذریعے اونچا کرنے کے لیے ایک لڑکی نے اپنے پراندے پیش کیے تھے۔

دی سٹیزن آرکائیو آف پاکستان (کیپ) کی جانب سے جاری کی گئی یادداشتوں پر مبنی ایک ویڈیو میں عبیدہ ایس عابدی اور کنیز واجد نے اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح اس وقت خواتین نے وطن سے محبت کا اظہار کیا اور کس طرح ایک لڑکی نے پرچم کو اونچا کرنے کے لیے اپنے پراندے پیش کیے۔

عبیدہ ایس عابدی نے اس لمحے کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت خواتین سبز ہلالی پرچم کے رنگوں جیسا لباس پہن کر پردہ باغ جمع ہوئیں، جہاں سے انہیں جامعہ مسجد تک مارچ کرنا تھا۔

انہوں نے یاد کرتے ہوئے بتایا کہ خواتین حب الوطنی کے جذبے سے سرشار ہوکر پاکستان زندہ آباد، قائد اعظم زندہ آباد اور اور پاکستان ملے گا جیسے نعرے لگا رہی تھیں۔

ان کے مطابق اگرچہ خواتین مکمل تیاری کے ساتھ آئیں تھی، تاہم انہیں یہ احساس نہیں تھا کہ پاکستانی جھنڈے کو ڈنڈے کے ذریعے اونچا کرنے کے لیے رسی کی ضرورت پڑے گی۔

اس لیے وہ رسی لانا بھول گئیں، تاہم وہاں موجود ایک لڑکی آگے بڑھیں اور انہوں نے اپنے پراندے پیش کیے، جن کے ذریعے سبز ہلالی پرچم کو اونچا کیا گیا۔

کنیز واجد خان نے بھی اپنی یادداشتوں کا ذکر کیا، انہوں نے بتایا کہ مرشد آباد میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ تھیں اور تمام خواتین بہت خوش تھیں کہ مرشد آباد بھی پاکستان میں آئے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اس شہر کی 75 فیصد آبادی مسلمانوں پر مبنی تھی، تاہم تقسیم کے بعد مرشد آباد پاکستان نہیں بلکہ ہندوستان کے حصے میں آیا۔