The Dawn News - Life & Style

رنویر اور دپیکا 30 افراد کے سامنے شادی کریں گے
بولی وڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر سنگھ کی شادی کی چہ مگوئیاں گزشتہ برس اس وقت ہی شروع ہوگئی تھیں جب اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی کی شادی ہوئی تھی۔

اگرچہ یہ رپورٹس بھی آتی رہی ہیں کہ دونوں نے منگنی کرلی ہے، جب کہ ایک بھارتی ویب سائٹ نے تو یہ دعویٰ کردیا دیا ہے کہ دونوں نے شادی بھی کرلی ہے، بس اس کا اعلان کرنا باقی ہے۔

تاہم متعدد رپورٹس کے مطابق دونوں کی شادی رواں برس نومبر یا دسمبر میں ہوگی۔

تاہم اب دونوں کی شادی کی حتمی تاریخ سامنے آگئی، ساتھ ہی ان کی شادی کی تقریب میں شامل ہونے والے مہمانوں کی تعداد کے اعداد و شمار بھی سامنے آگئے۔

نشریاتی ادارے ‘فلم فیئر’ نے اپنی رپورٹ میں جوڑے کے قریبی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ دونوں کی شادی رواں برس 20 نومبر کو ہوگی۔

دونوں نے اب تک 3 فلموں میں ایک ساتھ کام کیاہے—اسکرین شاٹ

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ جوڑا یورپی ملک اٹلی میں شادی کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: دپیکا اور رنویر کی شادی ہوچکی، بھارتی ویب سائٹ کا دعویٰ

ساتھ ہی رپورٹ میں بتایا گیا کہ شادی کی تقریب میں صرف 30 افراد کو مدعو کیا گیا جائے گا، جن میں دونوں خاندان کے افراد سمیت ان کے قریبی دوست شامل ہوں گے۔

اگرچہ ابھی مہمانوں کی فہرست سامنے نہیں آئی، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی شادی میں بولی وڈ کی نمایاں شخصیات شامل ہوں گی۔

جوڑا اٹلی میں کس جگہ شادی کرے گا، اس حوالے سے بھی کوئی تفصیل سامنے نہیں آئی، تاہم امکان ہے کہ ان کی شادی اٹلی کی معروف سیاحتی جھیل کومو کے قریب ہوگی۔

ساتھ ہی خیال کیا جا رہا ہے کہ جوڑا اپنی شادی کی ایک تقریب بھارت میں بھی منعقد کرے گا، تاہم یہ تقریب کہاں ہوگی، اس حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔

دونوں کے درمیان گزشتہ 3 سال سے محبت کی چہ مگوئیاں جاری ہیں—فوٹو: انسٹاگرام