The Dawn News - Pakistan

گوگل آن لائن طبی سہولیات کی پاکستانی کمپنی کو معاونت فراہم کرے گا
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی گرو کمپنی ‘گوگل’ آن لائن طبی سہولیات اور سروسز فراہم کرنے والی نئی پاکستانی کمپنی ‘مرہم’ کو معاونت فراہم کرے گی۔

گوگل پاکستانی کمپنی سمیت ایشیا کے 10 ممالک کی نئی کمپنیوں کو بھی معاونت فراہم کرے گی، تاکہ یہ کمپنیاں اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکیں گی۔

گوگل انہیں نہ صرف مالی معاونت فراہم کرے گی، بلکہ انہیں تکنیکی معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔

گوگل ان کمپنیوں کو اپنے پرانے منصوبے ‘گوگل انٹرپرینر پارٹنرز‘ کے تحت معاونت فراہم کرے گی۔

ان کمپنیوں سے قبل بھی گوگل دنیا بھر کی متعدد نئی اسٹارٹ ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ایسی معاونت فراہم کر رہا ہے۔

گوگل کے مطابق پارٹنر شپ معاونت کے لیے ایشیا بھر کے ممالک کی ایسی کمپنیوں سے درخواستیں طلب کی گئیں تھیں جو نئی نئی بنی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: گوگل نئے منصوبے شروع کرنے والے پاکستانیوں کو مدد دیگا

کمپنی کے مطابق گوگل کو ایشیا بھر سے 305 انٹرٹینمنٹ، فوڈ، ہیلتھ، ٹیکنالوجی اور ذراعت سمیت دیگر شعبوں میں کام کرنے والی نئی آن لائن کمپنیوں کی درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے صرف 10 کو شارٹ لسٹڈ کیا گیا۔

پاکستان سے صرف ایک ہی کمپنی ‘مرہم’ کو شارٹ لسٹ کیا گیا، جو ملک بھر میں آن لائن طبی سہولیات فراہم کرتی ہے۔

پاکستانی کمپنی کے علاوہ گوگل نے بھارت، جاپان، چین، جنوبی کوریا، انڈونیشیا، تھائی لینڈ، سنگاپور، آسٹریلیا اور ہانگ  کانگ سے بھی ایک ایک کمپنی کو شارٹ لسٹ کیا ہے۔

آن لائن طبی سہولیات فراہم کرنے والی لاہور کی کمپنی‘مرہم‘ صارفین کو مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹرز کی گھر بیٹھے سروس فراہم کرتی ہے۔

یہ کمپنی لاہور، کراچی، اسلام آباد، کوئٹہ، پشاور، جیکب آباد، لاڑکانہ، حیدرآباد، بہاولپور، واہ کینٹ، ڈیرا غازی خان اور راولپنڈی سمیت ملک کے کئی شہروں میں صارفین کو گھر بیٹھے متعدد امراض کے ماہر ڈاکٹروں کی سروس فراہم کرتی ہے۔

گوگل اور ‘مرہم’ کے درمیان پارٹنر شپ کا باقاعدہ معاہدہ آئندہ ماہ ستمبر میں چین کے شہر شنگھائی میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران ہوگا۔