The Dawn News - Life & Style

کرینہ کپور خود کو رول ماڈل سمجھنے لگیں
ویسے تو اداکارائیں دنیا بھر کی لاکھوں خواتین کی رول ماڈل ہوتی ہیں، تاہم اگر کوئی خود کو ہی رول ماڈل قرار دے کر دیگر خواتین کو خود سے متاثر ہونے کا مشورہ دے تو بات اتنی آسانی سے ہضم نہیں ہوتی۔

اداکارہ کرینہ کپور بھی خود کو دیگر خواتین کے لیے رول ماڈل سمجھتی ہیں اور ساتھ ہی یہ امید بھی کرتی ہیں کہ خواتین ان سے متاثر ہوکر آگے بڑھیں گی۔

اداکارہ نے دلیل دی کہ وہ ایک شادی شدہ خاتون ہونے کے ساتھ ایک بچے کی ماں اور کامیاب اداکارہ بھی ہیں، ساتھ ہی وہ اپنے وقت کو اپنی تمام ذمہ داریوں میں تقسیم کرکے ایک آئیڈیل اور دوسری خواتین کو متاثر کرنے والی زندگی گزار رہی ہیں۔

نشریاتی ادارے ‘پنک ولا‘ کے مطابق ایک نشریاتی ادارے کو انٹرویو کے دوران کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ وہ نہ صرف کام میں مصروف رہنے والی ماں بلکہ بیوی بھی ہیں اور ساتھ ہی وہ اپنے خاندان، دوستوں اور زندگی کے دیگر اہم معاملات کے لیے بھی مناسب وقت نکالتی ہیں۔

اداکاری کے ساتھ ساتھ خاندان کے لیے بھی وقت نکالتی ہوں، اداکارہ—فوٹو: کرینہ کپور انسٹاگرام

کرینہ کپور کے مطابق انہیں امید ہے کہ خواتین وقت کی اہمیت اور اسے گزارنے کی اہمیت کو سمجھتی ہوں گی اور وہ ساتھ ہی یہ امید بھی کرتی ہیں کہ خواتین ان سے متاثر ہوکر اپنی زندگی گزاریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: کرینہ کپور کا کیرئیر زوال پذیر؟

انہوں نے اپنے مستقبل کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر وہ اپنا ماضی دیکھتی ہیں تو انہیں شدت سے احساس ہوتا ہے کہ وہ اس وقت ایک بہتر اور خوبصورت ماں کی حیثیت سے ماضی سے بہتر زندگی گزار رہی ہیں اور انہیں امید ہے کہ وہ اپنی محنت سے مستقبل میں نہ صرف ایک اچھی اداکارہ کے طور پر کام کرتی رہیں گی، بلکہ وہ ایک اچھی بیوی بھی بنی رہیں گی۔

کرینہ کپور نے انٹرویو کے دوران اپنی اداکاری اور خاندان کے حوالے سے بھی بات کی اور کہا کہ انہوں نے صرف ایک اداکار خاندان سے ہونے پر اکتفا نہیں کیا، بلکہ انہوں نے خود کو منوانے کے لیے محنت بھی کی۔

مستقبل میں بہترین اداکارہ کے ساتھ اچھی بیوی بننا چاہتی ہوں، اداکارہ—فوٹو: کرینہ کپور انسٹاگرام

ساتھ ہی کرینہ کپور نے کہا کہ وہ ہرگز ہرگز نہیں چاہیں گی کہ ان کی طرح ان کا بیٹا تیمور علی خان بھی اداکار بنے۔

اداکارہ نے بتایا کہ بطور والدین وہ اور ان کے شوہر سیف علی خان اپنے بیٹے کو آگے بڑھنے کے لیے جذبہ دیتے رہیں گے، لیکن وہ انہیں ہر گز ہرگز یہ مشورہ نہیں دیں گے انہیں کیا بننا چاہیے۔

مزید پڑھیں: کرینہ کپور نے توند سے نجات کیلئے بہترین غذا بتادی

کرینہ کپور نے واضح کیا کہ تیمور علی خان کی مرضی ہوگی کہ وہ کیا بنا چاہتا ہے۔

چاہتی ہوں خواتین مجھ سے متاثر ہوں، اداکارہ—فوٹو: کرینہ کپور انسٹاگرام

ان کے مطابق انہیں اس بات پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا کہ ان کا بیٹا اداکار اور اسپورٹس مین یا پھر باورچی بنے۔

یہ بھی پڑھیں: کرینہ کپور نے اپنا معاوضہ بڑھا لیا

کرینہ کپور کے مطابق ان کا بیٹا اپنی پسند سے جو بھی بننا چاہے گا وہ اور سیف علی خان اس کی سپورٹ کریں گے۔

بہترین بیوی اور اچھی ماں بننا ترجیح ہے، اداکارہ—فوٹو: کرینہ کپور انسٹاگرام