The Dawn News - Pakistan - KP-FATA

مردان: قربانی کی تکرار پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا کے علاقے مردان میں قربانی کے دوران ہونے والی تکرار میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مرادن کے علاقے تورو میں ڈھکی کے مقام پر قربانی کا جانور گھر سے نکالنے کے معاملے پر رشتہ داروں کے درمیان تکرار شروع ہوگئی۔

تکرار کا سلسلہ بڑھتے ہوئے فائرنگ تک پہنچ گیا اور دونوں گروہوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں راہگیر سمیت 2 افراد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں: مردان: پولیس فائرنگ سے ہلاک شخص سماعت سے محروم تھا

دیگر 7 زخمیوں کو مردان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ ایک شخص نے راستے میں دم توڑ دیا، جبکہ 2 افراد ہسپتال پہنچ کر چل بسے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کی علاج جاری ہے تاہم ان کی حالت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں بتایا گیا۔

واقعے کے بعد ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) مردان واحد محمود پہلے جائے حادثہ پر پہنچے اس کے بعد انہوں نے ہسپتال پہنچ کر زخیوں کی عیادت کی۔

یہ بھی پڑھیں: مردان: پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیس اہلکار ہلاک

ڈی پی او مردان نے پولیس ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت جاری کیں، جس کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کو حراست میں لیا، اور مزید افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔