The Dawn News - Pakistan - Islamabad

ڈاکٹر شکیل آفریدی اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل
ایبٹ آباد میں القاعدہ کے بانی اُسامہ بن لادن کے خلاف ہونے والے امریکی آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کو باخبر ذرائع نے بتایا کہ 2011 میں ہونے والے ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو انتہائی سخت سیکیورٹی میں اتوار (26 اگست) کی صبح ساہیوال جیل منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شکیل آفریدی کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے اڈیالہ سے ساہیوال جیل منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں: ’میں صدر ہوتا تو شکیل آفریدی کو دو اور لو کے معاہدے پر رہا کردیتا‘

شکیل آفریدی کو کچھ عرصہ قبل پشاور سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی پر ایبٹ آباد آپریشن کے لیے امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی معاونت اور القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کی مخبری کا الزام ہے۔

واضح رہے کہ 3 اگست کو اڈیالہ جیل میں قید شکیل آفریدی سے ان کے اہل خانہ نے ملاقات کی تھی۔

ان سے ملاقات کرنے والوں میں ان کی اہلیہ عمرانہ شکیل، بیٹے بشام خان اور بیٹی مہ نور شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا کا ریکارڈ پیش

ڈاکٹر شکیل آفریدی کو دہشت گردوں سے تعلقات کا جرم ثابت ہونے پر مئی 2012 میں 33 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ اس الزام کی شکیل آفریدی نے ہمیشہ تردید کی۔

2016 میں امریکا کی امداد بند کرنے کی دھمکی پر شکیل آفریدی کی سزا میں 10 سال کی کمی کردی گئی تھی، تاہم اس کے بعد سے ان کی رہائی کے لیے امریکی دباؤ میں کمی آئی ہے۔