The Dawn News - Sport

ایشین گیمز: ارشد ندیم نے ایتھلیٹکس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
جکارتا: ایشین گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت ملک کو ایونٹ میں تیسرا میڈل دلا دیا۔

انڈونیشیا میں جاری ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس کے مقابلوں میں ارشد ندیم نے جیولین تھرو کی کیٹیگری میں 80.75 میٹر کی تھرو پھینک کر کانسی کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

بھارت کے نیرج چوپڑا نے 88.06میٹر کی تھرو پھینک کر سونے کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ چین کے لیو کیزن نے چاندی کا تمغہ جیتا۔

اس میڈل کے ساتھ ہی ایونٹ میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد تین ہو گئی جہاں اس سے قبل کراٹے اور کبڈی میں بھی پاکستان نے کانسی کا تمغہ جیتا تھا لیکن اب تک پاکستان سونے یا چاندی کا کوئی بھی میڈل جیتنے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔

پاکستان ندیم ارشد سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارتی ایتھلیٹ نیرج چوپڑا سے ہاتھ ملا رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

دوسری جانب باکسنگ کے مقابلوں میں پاکستانی باکسر نقیب اللہ ایشین گیمز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیں: ایشین گیمز میں قومی ہاکی ٹیم کی لگاتار چوتھی فتح، ملائیشیا ناکام

پیر کو راؤنڈ آف 16 میں باکسنگ کی 56 کلو گرام کیٹیگری میں باکسر نقیب اللہ بھوٹان کے باکسر کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچے۔

نقیب اللہ نے میچ میں 2-3 سے کامیابی حاصل کی اور ایونٹ میں ایک اور جیت انہیں میڈل کا حقدار بنا سکتی ہے۔

کوارٹر فائنل بدھ کو کھیلا جائے گا جس میں نقیب اللہ کے مدمقابل چاینی باکسر باکسیانگ زوسے ہوں گے۔

ایشین گیمز میں چین 86گولڈ، 62 سلور اور 43 برانز سمیت 191میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ 43سونے کے تمغوں سمیت 136 میڈلز کے ساتھ دوسرے اور جمہوریہ کوریا 28سونے کے تمغوں سمیت 106میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔