The Dawn News - Life & Style

عالیہ بھٹ ’سڑک 2‘ کی مرکزی اداکارہ
بولی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے ہندی سینما میں اپنے کیریئر کا آغاز 2012 میں کیا، تاہم انہوں نے اب تک کسی بھی فلم میں اپنے والد پروڈیوسر اور ہدایت کار مہیش بھٹ کے ساتھ کام نہیں کیا۔

تاہم اب فلم فیئر کی رپورٹ کے مطابق عالیہ بھٹ بہت جلد فلم ’سڑک 2‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی، جس کی ہدایت کاری کوئی اور نہیں بلکہ ان کے والد مہیش بھٹ کرتے نظر آئیں گے جبکہ پروڈکشن مکیش بھٹ کریں گے۔

یاد رہے کہ فلم ’سڑک 2‘ 26 سال قبل ریلیز ہونے والی فلم سڑک‘ کا سیکوئل ہے۔

اس فلم میں سنجے دت اور عالیہ کی بڑی بہن پوجا بھٹ نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

سڑک —۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ عالیہ نے فلم سائن کرلی ہے، جبکہ وہ اس کی شوٹنگ کا آغاز بھی جلد کریں گی۔

ان کے ساتھ ساتھ سنجے دت اور پوجا بھٹ بھی دوبارہ اس فلم میں کام کرتے نظر آئیں گے۔

خیال رہے کہ ایک انٹرویو میں مہیش بھٹ کا فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل کے حوالے سے کہنا تھا کہ سنجے دت اس فلم میں بھی وہی کردار ادا کریں گے جو انہوں نے پہلی فلم میں ادا کیا تھا تاہم اس فلم میں دور نیا دکھایا جائے گا۔

خیال رہے کہ عالیہ بھٹ سڑک 2 کے علاوہ براہمسٹرا، گلی بوائے، تخت اور کلنک جیسی بڑی فلموں کا بھی حصہ بننے جارہی ہیں۔