The Dawn News - World

کینیڈا نے اسلام آباد کے سفر کو اپنے شہریوں کیلئے محفوظ قرار دےدیا
اسلام آباد: کینیڈا نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو اپنے شہریوں کے سفر کے لیے 'محفوظ' شہر قرار دے دیا۔

کینیڈا نے پاکستان کے لیے اپنی 'سفری ہدایات' میں تبدیلی کرتے ہوئے اسلام آباد کو ان شہروں کی فہرست خارج کر دیا ہے، جن کے بارے میں شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔

کینیڈا کے مشاہدے میں یہ بات سامنے آئی کہ کینیڈین شہریوں کے لیے اسلام آباد کے سفر میں خطرات میں کمی آئی ہے، جس کے بعد شعبہ عالمی امور( گلوبل افیئرز ڈپارٹمنٹ) کی جانب سے پاکستان کے لیے سفری ہدایات میں رد و بدل کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: کینیڈا کی شہریت کا حصول کس طرح ممکن ؟

اس  سلسلے میں کینیڈا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر طارق عظیم نے کینیڈا کی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کا نام پرخطر شہروں کی فہرست سے نکالنے پر اطمینان کا اظہار کیا اور اسے پاکستان میں سیکیورٹی صورتحال کی بہتری قرار دیا۔

اوٹاوا میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ پہلے اقدام کے تحت اسلام آباد کا نام غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے کی فہرست سے نکالا گیا ہے۔

تاہم ملک میں بہتر ہوتی سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر مزید اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

یہ خبر 7 ستمبر 2018 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔