The Dawn News - Pakistan

ماہرہ خان افغان پناہ گزین بچوں سے فارسی سیکھنے کی خواہاں
اقوام متحدہ (یو این) کے پناہ گزینوں سے متعلق ذیلی ادارے ‘یونائیٹڈ نیشنز ہائی کمشنر فار رفیوجیز’ (یو این سی ایچ آر) کے ساتھ کام کرنے والی پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے صوبہ خیبر پختونخوا میں قائم افغان مہاجرین کیمپ کا دورہ کیا ہے۔

اداکارہ نے 2 دن قبل 6 ستمبر کو خیبرپختونخوا میں پشاور کے قریب واقع ایک افغان مہاجر کیمپ کا دورہ کیا تھا، جہاں وہ پناہ گزین بچوں سے مل گھل گئی تھیں۔

اب اداکارہ نے نوشہرہ سمیت خیبر پختونخوا میں موجود دوسرے افغان مہاجر کیمپوں اور وہاں قائم کیے گئے اسکولوں کا بھی دورہ کیا ہے۔

# یہ بھی پڑھیں: ماہرہ سے ملنے والے افغان پناہ گزین بچے ورون دھون بننے کے خواہاں

ماہرہ خان نے افغان مہاجر کیمپ اور وہاں قائم اسکولوں اور تربیتی مراکز کے دورے کی ویڈیو اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر بھی شیئر کی۔

ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کوافغان مہاجر بچوں سے ملنے کے خوشی سے نہال ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ وہ مہاجر کیمپ آنے سے قبل یہ سوچ رہی تھیں کہ وہاں جاکر ان کا دل دکھے گا، کیوں کہ وہاں انتہائی خستہ حالت ہوگی۔

ماہرہ خان نے بتایا کہ تاہم وہ مہاجر کیمپ آکر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئیں، کیوں کہ یہاں نہ صرف پناہ گزینوں کا اچھی طرح خیال رکھا جا رہا ہے، بلکہ ان کے بچوں کو بھی بہتر تربیت دی جا رہی ہے۔

اداکارہ نوجوان مہاجر لڑکیوں سے تصویریں بناتی نظر آئیں—فوٹو: ماہرہ خان فیس بک

ویڈیو میں اداکارہ کو مہاجر کیمپ میں قائم کئے گئے اسکولوں اور دیگر تربیتی مراکز کا دورہ کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔

ایک اسکول کے دورے کے دوران اداکارہ افغان مہاجر بچوں سے درخواست کرتی ہیں کہ انہیں ‘فارسی زبان’ سکھائی جائے۔

ویڈیو میں اداکارہ بچوں سے اردو سمیت فارسی میں بھی بات کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جب کہ انہیں بچوں کے ساتھ سیلفیاں لیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے یو این سی ایچ آر کے سربراہ سے بھی ملاقات کی—فوٹو: اے ایف پی

اسی ویڈیو میں بتایا گیا کہ اندازے کے مطابق پاکستان میں 14 لاکھ افغان مہاجر رہتے ہیں، جن میں سے 50 فیصد بچے شامل ہیں۔

اداکارہ نے مہاجر کیمپ کے دورے کی تصاویر بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

علاوہ ازیں ماہرہ خان نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ادارے ‘یو این سی ایچ آر’ کے سربراہ فلپو گرانڈی سے بھی ملاقات کی اور ان کے ساتھ بھی مہاجر کیمپ کا دورہ کیا۔

اداکارہ نے یو این سی ایچ آر سربراہ کے ساتھ نوشہرہ میں قائم کیمپ کا دورہ بھی کیا—فوٹو: اے ایف پی