The Dawn News - Sport

نوواک جوکووچ نے تیسری مرتبہ یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا
سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ارجنٹائن کے یوان مارٹن ڈیل پوٹرو کو شکست دے کر یو ایس اوپن ٹائٹل ایک مرتبہ پھر اپنے نام کرلیا۔

نیویار کے آرتھر ایش اسٹیڈیم میں کھیلا گیا فائنل سنسنی خیز رہا جس میں سربین اسٹار نے اپنی شاندار پرفارمنس جاری رکھتے ہوئے حریف کھلاڑی کو 4-6، (4)6-7 اور 3-6 سے شکست دے دی۔

نواک جوکووچ کے کیرئیر کا یہ 14واں گرینڈ سلم ٹائٹل ہے جبکہ یہ ان کے تیسرا یو ایس اوپن ٹائٹل بھی ہے۔

اس سے قبل نوواک جوکووچ نے 2011 میں ہسپانوی اسٹار رافیل نڈال اور 2015 میں راجر فیڈرر کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔

اپنی اس جیت کے ساتھ ہی نوواک جوکووچ سب سے زیادہ گرینڈ سلم جیتنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

نوواک جوکووچ کے علاوہ امریکا کے عظیم ٹینس اسٹار پیٹر سیمپراس بھی 14 گریںڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے دوسرے کھلاڑی ہیں۔

ان سے قبل انہی کے روایتی حریف راجر فیڈرر 20 مرتبہ جبکہ رافیل نڈال 17 مرتبہ گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں۔

یاد رہے کہ رواں برس جولائی میں ہونے والے سب سے بڑے گرینڈ سلم ٹائٹل ویمبلڈن بھی نوواک جوکووچ نے اپنے نام کیا تھا۔