The Dawn News - Pakistan

آرمی چیف کا بیجنگ میں پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بیجنگ میں پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور پی ایل اے کے سربراہ جنرل ہان وائیگو سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران انہوں نے علاقائی سلامتی کی صورتحال، سی پیک کی سیکیورٹی اور دو طرفہ سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیں: آرمی چیف سے چینی وزیرخارجہ کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پی ایل اے کے سربراہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی اعلیٰ پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف کیا اور اس کو سراہا۔

انہوں نے پاک فوج کی جانب سے سی پیک کے لیے فراہم کی جانیوالی سیکیورٹی کے معیار کی بھی تعریف کی۔

چینی جنرل نے پاک فوج کے جنگی تجربات سے استفادہ حاصل کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور باہمی دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔

آرمی چیف کو پی ایل اے ہیڈ کوارٹر میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا—فوٹو: اے پی پی

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کی مہمان نوازی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تاریخی تعلقات ہیں اور انہیں مزید بڑھانے کے مواقع موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آرمی چیف کا دورہ کابل،طالبان سے امن مذاکرات پر افغان حکام کی تعریف

اس سے قبل پی ایل اے ہیڈ کوارٹرز آمد پر جنرل قمر جاوید باجوہ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کل وائس چیئرمین سنٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژانگ ژویا سے بھی ملاقات کریں گے۔