The Dawn News - Pakistan

ناانصافی پر خواتین کو کئی سال تک خاموش نہیں رہنا چاہیے، صدف کنول
پاکستانی ماڈل صدف کنول کے می ٹو مہم پر جاری ایک بیان کے بعد انہیں تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صدف کنول ساتھی ماڈل آمنہ الیاس کے ہمراہ ٹونائٹ ود ایچ ایس وائے شو پر جلوہ گر ہوئیں جہاں میزبان حسن شہریار یاسین نے ان سے می ٹو مہم کے حوالے سے سوال کیے۔

تاہم ماڈل کے جواب نے ان کے مداحوں کو کافی حیران کردیا۔

صدف کنول کا کہنا تھا کہ ’آپ کے ساتھ جب می ٹو ہو، تب بول دو، بعد میں آپ کو یاد آرہا ہے می ٹو، تو میرے خیال سے جب ہو تب ہی بولو‘۔

مزید پڑھیں: ’می ٹو‘: جنسی طور پر ہراساں ہونے والی خواتین کی مہم نے دنیا کو ہلا دیا

انہوں نے مزید کہا کہ ’اگر میرے ساتھ می ٹو کبھی ہوا تو میں بولوں گی نا، اور میں سوشل میڈیا پر نہیں بولوں گی، میں آپ سب کو بتاؤں گی‘۔

یاد رہے کہ جس می ٹو مہم کی بات صدف کنول کررہی ہیں اس کا آغاز اس وقت ہوا تھا جب خواتین نے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف آواز اٹھانا شروع ہوئی تھی۔

جنسی طور پر ہراساں یونے والی اور تشدد برداشت کرنے والی خواتین نے سوشل میڈیا پر می ٹو کے ہیش ٹیگ کا استعمال کرکے اپنی آواز کو بلند کرنے کی ہمت کی تھی۔

تاہم صدف کنول کے ساتھ موجود ماڈل آمنہ الیاس نے اس سنجیدہ موضوع پر سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیان دیا۔

یہ بھی پڑھیں: صدف کنول عید پر ریلیز ہونے والی فلموں سے ناخوش

آمنہ کا کہنا تھا کہ ’جب آپ کو لگے کہ یہی صحیح وقت ہے تو آپ آواز اٹھائیں، بہت سے لوگوں میں اتنی ہمت نہیں ہوتی کہ وہ اس وقت آواز اٹھاسکیں، ویسے بھی آپ کو اپنے ساتھ ہونے والے ایسے کسی واقع پر آواز اٹھاتے ہوئے کافی ہمت کی ضرورت پڑتی ہے‘۔

ٹونائٹ ود ایچ ایس وائے شو رواں ماہ 9 تاریخ کو نشر ہوا جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر صدف کنول پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

ایسا پہلی بار نہیں ہوا جب صدف کنول نے اس سنجیدہ موضوع پر بغیر سوچے سمجھے کچھ کہا ہو۔

اس سے قبل انہوں نے بلاول بھٹو کے ایک بیان کا مذاق اڑاتے ہوئے بھی می ٹو مہم کا ہی استعمال کیا تھا۔