The Dawn News - Pakistan - Punjab

پی آئی اے کی فضائی میزبان کینیڈا میں لاپتہ
لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی فضائی میزبان کینیڈا پہنچ کر مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئیں اور اطلاعات ہیں کہ انہوں نے وہاں پناہ حاصل کرلی ہے۔

پی آئی اے عہدیدار نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فریحہ مختار، گزشتہ ہفتے پی آئی اے کی لاہور سے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو جانے والی پرواز کے عملے کا حصہ تھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ملک میں واپسی کی پرواز میں مقررہ وقت تک فریحہ مختار نہیں پہنچیں جس کی وجہ سے پی آئی اے کو ان کے بغیر ہی جہاز روانہ کرنا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کا پائلٹ دوران پرواز طیارہ چھوڑ کر سو گیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے انہیں معطل کرتے ہوئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مذکورہ فضائی میزبان کو مبینہ طور پر موبائل فون اور کرنسی اسمگلنگ کے الزام میں کچھ سال قبل بھی معطل کردیا گیا تھا جبکہ ان کی بین الاقومی پروازوں پر بھی پابندی تھی۔

اس کے باوجود وہ گزشتہ ہفتے کسی طرح ٹورنٹو جانے والی پرواز کے عملے کا حصہ بن گئیں اور کینیڈا پہنچ کر غائب ہوگئیں۔

پی آئی کے ترجمان اطہر اعوان نے ڈان کو بتایا کہ فریحہ مختار کو معطل کردیا گیا ہے اور انہیں اظہار وجوہ کا نوٹس بھی بھیجا جاچکا ہے جبکہ اس حوالے سے تحقیقات کا آغاز بھی کردیا گیا۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے پرواز میں 7 مسافروں کےکھڑے ہوکر سفرکرنے کا انکشاف

ان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے مذکورہ معاملے میں کینیڈین حکام کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

تاہم جب ان سے فریحہ مختار کے کینیڈا میں پناہ حاصل کرنے کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔

یہ  خبر 19 ستمبر 2018 کو ڈان اخبار میں شائع ہوئی۔