The Dawn News - Life & Style

پاک-بھارت میچ، ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا کا استعمال چھوڑ دیا
بھارتی ٹینس کھلاڑی اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

شعیب ملک سے شادی کے بعد سے بہت سے لوگ ثانیہ مرزا پر الزام لگاتے ہیں کہ وہ بھارتی نہیں ہیں، جبکہ ثانیہ مرزا اپنی قومیت کا دفاع کرتی نظر آتی ہیں۔

وہ جانتی ہیں کہ آج ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد سوشل میڈیا صارفین انہیں تنقید کا نشانہ ضرور بنائیں گے اور انہیں کئی منفی کمنٹس کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مزید پڑھیں: ثانیہ مرزا اور اظہر محمود کے درمیان دلچسپ نوک جھونک

اس بار ثانیہ مرزا نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پاک بھارت میچ کے باعث چند دنوں کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال چھوڑ دیں گی، تاکہ انہیں کسی قسم کے منفی کمنٹس کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

اپنی ایک ٹویٹ میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ ’اس میچ کے آغاز میں 24 گھنٹوں سے کم رہ گئے ہیں، بہتر ہے چند دنوں کے لیے سوشل میڈیا استعمال کرنا چھوڑ دوں، کیوں کہ یہاں جو باتیں کی جائیں گی وہ کسی بھی شخص کو بیمار کرسکتی ہیں، اور پھر میں تو حاملہ بھی ہوں‘۔

انہوں نے لوگوں کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ یاد رکھیں کہ یہ صرف ایک کرکٹ میچ ہے اور کچھ نہیں۔

خیال رہے کہ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ہاں جلد پہلی اولاد کی پیدائش متوقع ہے۔