The Dawn News - Pakistan - Islamabad

شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے آزاد امیدوار نااہل
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ملتان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے آزاد امیدوار محمد سلمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخاب کا حکم دے دیا۔

الیکشن کمیشن نے پی پی 217 ملتان کے انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا اور کامیاب آزاد امیدوار محمد سلمان کو نااہل  کردیا۔

مزید پڑھیں: الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی حکومتیں معطل کردیں

ساتھ ہی ای سی پی نے محمد سلمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیتے ہوئے حلقے میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیا۔

الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا ) ریکارڈ کے مطابق آزاد امیدوار محمد سلمان کی عمر انتخابات 2018 کے وقت 25 سال سے کم تھی۔

خیال رہے کہ پی پی 217 کے ووٹرز شعیب اکمل قریشی، طاہر حمید قریشی نے آزاد امیدوار کی فتح کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن جماعتوں کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

2018 کے عام انتخابات میں ملتان کے حلقہ پی پی 217 میں ایک سخت مقابلے کے بعد محمد سلمان نے شاہ محمود قریشی کو شکست دی تھی۔

آزاد امیدوار محمد سلمان نے 35 ہزار 2 سو 94 ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ تحریک اںصاف کے شاہ محمود قریشی 31 ہزار 7سو 16 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔