The Dawn News - Pakistan - Islamabad

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں کو جہاز میں منتقل کرنے والا پُل گر گیا
راولپنڈی: اسلام آباد میں نو تعمیر شدہ ایئرپورٹ پر مسافروں کو ایئرپورٹ سے جہاز میں منتقل کرنے والا پل گرنے سے نجی ایئر لائن کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔

گلف ایئر لائن کی پرواز نمبر GF 771 اسلام آباد سے بحرین جارہی تھی، جہاز جیسے ہی مسافروں کے سوار ہونے کے بعد راہداری سے الگ ہوا تو مذکورہ پل گرگیا۔

یہ بھی دیکھیں: بارش سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی چھت ٹپکنے لگی

اطلاعات کے مطابق پل کو آپریٹ کرنے والا سول ایوی ایشن (سی اے اے) کا آپریٹر محمد مدثر برج کو پیچھے ہٹا رہا تھا کہ وہ زمین بوس ہوگیا، آہنی پل اور شیشے ٹوٹنے سے آپریٹر زخمی بھی ہو گیا۔

گرنے والا پل مسافروں کو ایئرپورٹ سے جہاز تک منقل کرنے کے لیے استعمال ہوتا تھا—فوٹو: طاہر نصیر

ایئر پورٹ حکام نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے پل کا نمبر 5 ہے جبکہ حادثے کے بعد ہوائی جہاز کو بحفاظت منزل کی جانب روانہ  کردیا گیا تھا۔

ایئر پورٹ حکام کا مزید کہنا تھا کہ پل کیسے گرا اور حادثے کے پیچھے کارفرما محرکات کا جائزہ لینے کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

مزید دیکھیں: نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر آوارہ کتوں کی بھرمار

یاد رہے اس سے قبل 6 جون کو بارشوں کے نتیجے میں ایئر پورٹ کی چھت ٹپکنے کا واقعہ بھی سامنے آیا تھا جس  کے بعد ایئرپورٹ کے اندر مختلف مقامات پر پانی کھڑا ہوگیا تھا اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

دوسری جانب چند روز قبل ہی پاکستان کے سب سے جدید ایئرپورٹ میں آوارہ کتے داخل ہوگئے تھے جس پر وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے ایئر پورٹ حکام کی سرزنش بھی کی تھی۔

خیال رہے کہ 105 ارب روپے کی لاگت سے تیار ہونے والے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح یکم مئی کو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: مقررہ تاریخ سے دو دن قبل ہی اسلام آباد ایئرپورٹ کا افتتاح

اسلام آباد کے 35 کلومیٹر جنوب میں تعمیر کیے گئے نئے انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر پروازوں کے آغاز کے ساتھ ہی بےنظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے تمام کمرشل اور وی آئی پی پروازیں یہاں منتقل کردی گئی تھیں۔