The Dawn News - Pakistan - Punjab

قرضوں کی ادائیگی کیلئے مزید قرض لینا پڑیں گے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پچھلے قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید قرضے لینا پڑیں گے۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام سے ملک کی معیشت میں نمایاں بہتری آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ ون ونڈو آپریشن کے تحت چلایا جائے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ گزشتہ دس سالوں کے دوران ملکی قرضہ 6 ہزار ارب سے 30 ہزار ارب روپے ہوگیا ہے، ہمیں یہ معلوم کرنے کی ضرورت ہے کہ اتنا پیسہ کن منصوبوں پر خرچ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی آئی ایم ایف سے سب سے بڑا قرض پیکیج حاصل کرنے کی کوشش

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت ابھی آئی ہے اور ہم پر دباؤ ہے کہ پچھلی حکومتوں نے جو قرض لیے تھے ان کی ادائیگی کریں، اس لیے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ قرضوں کی مد میں اتنی خطیر رقم کہاں خرچ ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی کہ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں گزشتہ دس سال کے دوران لیے قرضوں کی مکمل تفصیلات پیش کی جائیں۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کے پاس جانا تباہ کن ہوگا

اجلاس میں فیصلہ کیا کہ کسی بھی پاکستانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور نکالنے کا فیصلہ وفاقی کابینہ ہی کرے گی، اس موقع پر وزیراعظم عمران خان نے ذاتی عناد پرای سی ایل میں شامل ناموں کی تفصیلات آئندہ اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ذاتی عناد پر ای سی ایل میں شامل کیے گئے نام نکالے جائیں گے۔