The Dawn News - News

این اے 53 اسلام آباد: پی ٹی آئی امیدوار علی نواز نے ووٹ کاسٹ کردیا
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے جانب سے چھوڑی گئی این اے 53 کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار علی نواز اعوان نے ووٹ کاسٹ کردیا۔

این اے 53 اسلام آباد پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ(ن) کے امیداور راجا وقار ممتاز کے درمیان سخت مقابلہ ہے جبکہ انتخابی میدان میں مزید 7 امیدوار بھی شامل ہیں۔

آج ہونے والے ضمنی انتخاب میں علی نواز اعوان نے ووٹ کاسٹ کیا اور امید کی کہ عام انتخابات کی طرح اس انتخاب میں بھی تحریک انصاف کامیاب ہوگی۔

اس موقع پر تحریک انصاف کے امیدوار کی والدہ اور اہلیہ نے بھی ووٹ کاسٹ کیا۔

ڈان نیوز سے خصوصی گفتگو میں والدی علی نواز اعوان کا کہنا  تھا کہ میں بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت پر امید ہوں، انشاءاللہ ہم جیتیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں پانی، صحت، کچی آبادیوں سمیت تمام مسائل حل کریں گے اور عمران خان کی امید پر پورا اتریں گے۔