The Dawn News - News

ضمنی انتخاب کا نتیجہ منظور ہوگا، الیاس بلور
عوامی نیشل پارٹی کے  رہنما الیاس بلور نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی بہت ساری کوتاہیاں ہیں لیکن نتیجے جوبھی آئے ہمیں منظور ہوگا۔

پشاور میں  کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الیاس بلور نے کہا کہ تمام پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 45 حاصل کریں گے اور دھاندلی نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے بہت کوتاہیاں کی ہیں، جوگیوارڑ اسکول میں خواتین کے لیے تیسری منزل میں پولنگ بوتھ بنایا گیا، پولنگ کا عمل سست ہے اس لیے مطمئن نہیں ہوں۔

الیاس بلور نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے کارکنان بھی ہمارے ساتھ ہیں اور الیکشن مہم میں تعاون کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے معاشرے میں خواتین گھروں سے نہیں نکلتیں اسی لیے ثمر ہارون بلور نے بھی اس وجہ سے مہم نہیں چلائی۔