The Dawn News - Pakistan - Punjab

نواز شریف بغیر شناختی کارڈ ووٹ ڈالنے پہنچ گئے
سابق وزیرِاعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف قومی شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پہنچ گئے۔

نواز شریف ضمنی انتخاب کے دوران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 لاہور میں گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی میں اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچے تھے۔

اس موقع پر سابق وزیراعظم کے ساتھ ان کے بھتیجے اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 میں شریف فیملی سے تعلق رکھنے والے 15 افراد کے ووٹ رجسٹرڈ ہیں۔

نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے بیٹے نے ووٹ کاسٹ کیا لیکن نواز شریف کے پاس شناختی کارڈ نہ ہونے کی وجہ سے پولنگ کے عملے نے سابق وزیرِ اعظم کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا۔

بعدِ ازاں نواز شریف ووٹ ڈالے بغیر ہی واپس گھر روانہ ہوگئے۔