The Dawn News - Tech

فیس بک میسنجر میں ان سینڈ فیچر کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی ویب سائیٹ فیس بک نے رواں برس اپریل میں اعلان کیا تھا کہ میسنجر میں جلد ‘ان سینڈ’ فیچر متعارف کیا جائے گا۔
تاہم کمپنی نے اس کی تفصیلات نہیں بتائیں تھیں۔

کمپنی نے ان سینڈ فیچر کو متعارف کرائے جانے کا اعلان کرتے ہوئے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ میسنجر میں طویل عرصے تک رہنے والے پرانے میسیجز بھی کمپنی ڈیلیٹ کر رہی ہیں۔

کمپنی نے اعلان کیا تھا کہ جلد ہی میسنجر میں بھیجے گئے پیغام کو واپس بلانے جیسا فیچر جلد ہی متعارف کرایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: فیس بک میسنجر میں 'ان سینڈ' فیچر متعارف کرانے کا اعلان

تاہم اب خبر سامنے آئی ہے کہ فیس بک نے میسنجر میں اس فیچر کو متعارف کرانے کے لیے آزمائشی کام شروع کردیا۔

ہانگ کانگ کی ٹیکنالوجی صحافی اور لکھاری جین مینچنگ وونگ نے اپنی ٹوئیٹ کے ذریعے انکشاف کیا کہ فیس بک نے میسنجر میں ‘ان سینڈ’ فیچر کی آزمائش کا کام شروع کردیا۔

انہوں نے میسنجر میں ‘ان سینڈ’ اور ‘ڈیلیٹ’ کے فیچر متعارف کرائے جانے کی آزمائش کا اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا، جس میں میسنجر میں ان دونوں فیچرز کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اس فیچر کے تحت صارف اپنے اس پیغام کو واپس بلا سکیں گے، جو وہ کسی کو بھیج چکے ہوں گے، تاہم اس حوالے سے کمپنی نے مزید تفصیل ظاہر نہیں کی۔

مزید پڑھیں: فیس بک میسنجر کے 8 ' خفیہ فیچر'

دوسری جانب فیس بک کے ترجمان نے نشریاتی ادارے ‘ٹیک کرنچ’ سے بات کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی کہ کمپنی نے ‘ان سینڈ’ فیچر کی محدود آزمائش کا کام شروع کردیا۔

ترجمان کے مطابق اس فیچر کی آزمائش کے لیے محدود ممالک کے صارفین کو سہولت فراہم کی گئی ہے اور جلد ہی اس فیچر کو متعارف کرایا جائے گا۔

ابھی یہ واضح نہیں ہے کہ کمپنی اس فیچر کو باقاعدہ طور پر کب تک متعارف کرائے گی، تاہم امکان ہے کہ رواں برس کے آخر تک اسے متعارف کرایا جائے گا۔