The Dawn News - News

آر ٹی ایس کے ذریعے قومی اسمبلی کے 90 فیصد حلقوں کے نتائج موصول
رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) کے ذریعے قومی اسمبلی کی 4079 میں سے 3678 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوگئے۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کو قومی اسمبلی کے 4،4 حلقوں پر برتری حاصل ہے۔

قومی اسمبلی کی نشستوں کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ق) کو بھی 2 حلقوں پر برتری حاصل ہے جبکہ متحدہ مجلس عمل ایک نشست پر آگے ہے۔

اطلاعات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے بھی 90 فیصد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوگئے ہیں جس میں مسلم لیگ (ن) 5، تحریک انصاف کو 4اور  آزاد امیدواروں کو 2 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔

خیبر پختونخوا اسمبلی کے 93 فیصد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج آر ٹی ایس کے ذریعے موصول ہوئے جس کے مطابق 6 حلقوں میں پی ٹی آئی، 2 پر اے این پی اور ایک پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار آگے ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے 51 فیصد  پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ موصول ہوا جس میں ایک بلوچستان نیشنل پارٹی اور ایک آزاد امیدوار کو برتری حاصل ہے۔

آر ٹی ایس کے ذریعے سندھ اسمبلی کے 83 فیصد پولنگ اسٹیشنز کے نتائج موصول ہوے جس کے مطابق دونوں حلقوں پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آگے ہیں۔