The Dawn News - Sport - Cricket

اظہر علی مزاحیہ طریقے سے رن آؤٹ
کرکٹ کے کھیل میں آئے دن ریکارڈز تو بنتے ہی رہتے ہیں لیکن ساتھ ساتھ مضحکہ خیز واقعات بھی پیش آتے رہتے ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹ میں اسی طرح کا مزاحیہ واقعہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ابوظہبی میں جاری میچ کے دوران پیش آیا۔

اظہر علی نے پیٹر سڈل کی گیند پر تھرڈ مین باؤنڈری کی جانب اسٹروک لگایا اور گیند بالکل باؤنڈری کے نزدیک جاکر رک گئی۔

آسٹریلین فیلڈر نے گیند کو اٹھا کر کیپر کی جانب پھینکا اور اس دوران اظہر علی اپنا رنز مکمل نہیں کر سکے جبکہ وکٹ کے درمیان میں ہی ساتھی کھلاڑی اسد شفیق سے باتیں کرنے لگ گئے۔

مہمان ٹیم کے کپتان ٹم پین نے موقع کا بھرپور فائدہ ہوتے ہوئے اظہر علی کو رن آؤٹ کردیا جبکہ 50 ٹیسٹ سے زائد میچز کھیلنے والے تجربہ کار بیٹسمین نے واپس وکٹ میں پہنچنے کی بھی زحمت نہیں کی۔

یہاں یہ بات غور طلب ہے کہ ساتھی کھلاڑی اسد شفیق نے بھی گیند کے باؤنڈری لائن پر لگنے یا نہ لگنے کو نظر انداز کردیا اور اظہر علی کے ساتھ وکٹ کے درمیان میں ہی باتوں میں لگ گئے۔

کرکٹ ماہرین کے مطابق اگر اس اسد شفیق کیپر کی جانب کھڑے ہوکر اظہر علی سے باتیں کرتے تو وہ آؤٹ ہوسکتے تھے جبکہ اگر فیلڈر باؤلنگ کریز کی جانب تھرو کرتے تب بھی وکٹ اسد شفیق کی ہی جانی تھی۔