The Dawn News - Sport - Cricket

آسٹریلیا کی ٹیسٹ رینکنگ میں دو درجہ تنزلی
پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کے ساتھ ہی آسٹریلیا کی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز میں دو درجہ تنزلی ہو گئی ہے جبکہ پاکستان کی ٹیم سیریز جیتنے کے باوجود ساتویں پوزیشن پر ہی موجود ہے۔

ابوظہبی میں کھیلے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے محمد عباس کی 10وکٹوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا کو 373رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر سیریز 0-1 سے اپنے نام کر لی۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا کے خلاف فتح، پاکستانی ٹیم نے نیا ریکارڈ بنا دیا

یہ پاکستانی ٹیم کی کپتان سرفراز احمد کی زیر قیادت کسی بھی ٹیسٹ سیریز میں پہلی فتح ہے۔

اس شکست کے ساتھ ہی سیریز سے قبل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی عالمی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر موجود آسٹریلین ٹیم دو درجہ تنزلی کے بعد پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

آسٹریلین ٹیم کے دو ریٹنگ پوائنٹس میں بھی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کے پوائنٹس کی تعداد 102ہو گئی ہے اور وہ اعشاریہ پوائنٹس کے فرق سے چوتھے نمبر پر موجود نیوزی لینڈ کے بعد پانچویں نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ میں کرپٹ ترین بکیز بھارتی ہیں، آئی سی سی

دوسری جانب سیریز جیتنے کے باوجود پاکستان کی ٹیم بدستور عالمی درجہ بندی میں ساتویں نمبر پر موجود ہے لیکن اس کے پوائنٹس میں واضح بہتری آئی ہے۔

میچ اور سیریز میں کامیابی کی بدولت پاکستان نے قیمتی 7 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جس سے ان کے پوائنٹس 88 سے 95 ہو گئے ہیں اور وہ 97پوائنٹس کے ساتھ چھٹے نمبر پر موجود سری لنکن ٹیم سے محض دو پوائنٹس پیچھے ہے۔

عالمی درجہ بندی میں بھارت 116پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ دوسرے نمبر پر موجود جنوبی افریقہ کے 106 پوائنٹس ہیں۔

مزید پڑھیں: پاکستان نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دے دی

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ 102 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر موجود ہیں جبکہ آسٹریلیا پانچویں ، سری لنکا چھٹے، پاکستان ساتویں اور ویسٹ انڈیز آٹھویں نمبر پر موجود ہے۔